ہم گلی کے آوارہ مجنوں ہائے اور وہ پردہ دار لڑکی
🥀🌚
"جو اپنے ربط سے جلتے تھے، اب ان کو بتاٶ
🥀
ہمارے درمیاں کچھ بھی نہیں، بس دوریاں ہیں"
✌️💔
خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں
🖤
آپ پہلے جیسے نہیں رہے
🥀
ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب
🖤🥀
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی
💯
💔🔥
تیسرے نے آ کر
🔥
دوسرے سے مل کر
🖤
پہلے کی زندگی تباہ کر دی
💔🙂
💔
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں، اتنے ہی ذیادہ آزاد ہیں
💯✨
مانا کے وقت ____________ستا رہا ہے
🥀💔
لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے
✨🙂
”ہم سر پھروں سے کوئی توقع نہ کیجیے
غصے میں چل پڑیں گے محبت پہ تھوک کر“
🔥🔥
"ایک ماں کے شہزادے کو اجاڑ کر !
وہ باپ کی فرمانبردار بیٹی بن گئی
🙂💔
شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو
🙂💔
- ہم نے دل کو بہلاتے بہلاتے یونہی اک روز
دل کے دہل جانے سے مر جانا ہے
🥀
یہ تجربے نے سکھایا, ہجوم شرط نہیں
سفر حیات کا تنہا بھی کٹ ہی جاتا ہے۔۔۔
🙂
تیرے بچھڑنے پر ہم جی بھر کے روۓ اور پھر
سورہ فاتحہ ،تین قل اور قصہ تمام شد
🖤🔥
ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ھیں
کچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رهتی-
💔
انداز ضدی، تلخ مزاج ہیں ہم، المختصر.....
💫
جو آپ کی کتاب میں نہیں وہ باب ہیں ہم.......
🌚
پھر یوں ہوا کہ"
تلخیاں لہجے میں رچ گئیں
ہم بھی کبھی مشہور تھے سخن ور، و شوخ سے
🙂🖤
ان حسینوں پہ ترس آتا ہے
جن کو دھوکہ نہیں دیا میں نے.
🖤💯
ہزاروں مسئلے تھے زنـــدگـــی میں
میں اگر ''سگریٹ'' چھوڑتا مر جاتا
💔
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے.
🤔
جائیے,نکلیے,شکل گم کیجیے
🔥😉
مگر ہم ،
دیر سے سمجھے تیرے سارے فریبوں کو ۔۔!!
🙂👌
____': 🥀💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain