Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﻧﻘﻮﺵ ﺍﺗﻨﮯ، ﺻﺪﻣﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﮯ
ﯾﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ ، ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﭘﮩﭽﺎﻧﺎ

Ronaldo-786
 

" لائیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسووں سے مجھ کو گمراہ نہ کیجئیے
🖤"

Ronaldo-786
 

کچی عمر میں دوائیوں پر چلنے والے ہم ناکارہ شخص ہیں..
🖤🥀

Ronaldo-786
 

ہم جدت کے زمانے میں
شدت کی محبت کرنے والے
پرانی صدی کے لوگ ہیں
ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیے
تُمھیں دریا کے الٹے بہاؤ کی کہانی پر
الہامی یقین کرنا ہو گا"
🖤❕

Ronaldo-786
 

خواب دیکھنے کے لئے ہوتے ہیں۔
ان میں رہنے سے___ گریز کریں۔

Ronaldo-786
 

چپ، بول مت، فیصلہ ہے بزرگوں کا
سر جھکا، سنگھار کر، دفن ہو جا۔۔
🥀

Ronaldo-786
 

رابطے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں اس لیے ہی کسی سے کم ملتے ہیں
❤🥀

Ronaldo-786
 

جتنی رازداری سے رابطے بڑھاتی ہے
دیکھ کر ہی لگتا ہے آنکھ وارداتی ہے

Ronaldo-786
 

میں نے پرکھا ہے اپنی "سیاہ بختی" کو
میں جسے اپنا کہہ دوں پھر وہ میرا نہیں رہتا۔
.a4

Ronaldo-786
 

ترے بھی رنگ اُتر جائیں گے سبھی مِرے بعد
تُو مسکرائے گا لیکن بجھا بجھا لگے گا..

Ronaldo-786
 

سب کچھ ارضی ہے
جذبات ،خیالات، منظر ، لوگ اور یہ دنیا _
🙏

Ronaldo-786
 

جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے
میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے
🔥🖤

Ronaldo-786
 

مجھے پسند ہے
کسی پہاڑ کی چوٹی پر
لکڑی سے بنا چھوٹا سا گھر
چاۓ کا کپ ہاتھ میں تھامے
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا
بوڑھے دراز قامت سر سبز درخت
قدیم حویلیاں
اُفق پر روشنی بکھیرتاسورج
ڈھلتی ویران شام
ویران جزیرے
خزاں کےموسم میں کسی انجان
پگڈنڈی پربکھرے زرد پتے
اورجان لیوا خاموشی
🖤

Ronaldo-786
 

Agr muhabbat sachi ho to mil jate he

Khuda hidayat de jis ne ye joht bola

Ronaldo-786
 

"کہتی تھی نماز پڑھ کر مسیج کرتی ہوں !
مہینہ ہو گیا شاید عمرے پر چلی گئی۔
🖤🔥

Ronaldo-786
 

اک وقت تھا_ چند لوگ تھے_کچھ شوق تھے
🖤

Ronaldo-786
 

اور پھر حکیم دوا کی پرچی پھاڑ کر بولا
💔😕
اس مریض کے لیئے سفید کپڑا خرید لیجیئے
😊

Ronaldo-786
 

تسلی کی بات فقط یہ ہے کہ ایک دن ہم بھی مرجائیں گے! ۔ "
🙂💔

Ronaldo-786
 

اب کہ خاموش ہوئے تو گلہ نہ کیجیئے گا ...
سارے الفاظ ، فرصتیں ، صدائیں واری تھیں۔۔
!!

Ronaldo-786
 

راس آ ہی گیا ترکِ تعلق اُسے آخر
آنکھوں میں وہ پہلی سی ندامت نہیں رکھتا
😔
🥺