تمہاری سرد مہری سے،الجھنے سے تو بہتر تھا
ہم اپنی ذات کے قصے در و دیوار سے کہتے
🙂🥀
کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے
🙂
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم
💔
بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ، جو محسوس ہورہی ہو ۔"
🖤
__✨🙂
اسے کہتے ہیں محبت
وہ کسی اور کی ہو گئی اور میں سنورنا ہی بھول گیا
🥀🖤
پھر یوں ہوا کہ خود کو خطاکار جان کر
میں نے اپنے ضمیر کو زندہ جلا دیا
🥀🖤
ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﻧﻘﻮﺵ ﺍﺗﻨﮯ، ﺻﺪﻣﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﮯ
ﯾﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﯼ ، ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﭘﮩﭽﺎﻧﺎ
" لائیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسووں سے مجھ کو گمراہ نہ کیجئیے
🖤"
کچی عمر میں دوائیوں پر چلنے والے ہم ناکارہ شخص ہیں..
🖤🥀
ہم جدت کے زمانے میں
شدت کی محبت کرنے والے
پرانی صدی کے لوگ ہیں
ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیے
تُمھیں دریا کے الٹے بہاؤ کی کہانی پر
الہامی یقین کرنا ہو گا"
🖤❕
خواب دیکھنے کے لئے ہوتے ہیں۔
ان میں رہنے سے___ گریز کریں۔
چپ، بول مت، فیصلہ ہے بزرگوں کا
سر جھکا، سنگھار کر، دفن ہو جا۔۔
🥀
رابطے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں اس لیے ہی کسی سے کم ملتے ہیں
❤🥀
جتنی رازداری سے رابطے بڑھاتی ہے
دیکھ کر ہی لگتا ہے آنکھ وارداتی ہے
❤
میں نے پرکھا ہے اپنی "سیاہ بختی" کو
میں جسے اپنا کہہ دوں پھر وہ میرا نہیں رہتا۔

ترے بھی رنگ اُتر جائیں گے سبھی مِرے بعد
تُو مسکرائے گا لیکن بجھا بجھا لگے گا..
❤
سب کچھ ارضی ہے
جذبات ،خیالات، منظر ، لوگ اور یہ دنیا _
🙏
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے
میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے
🔥🖤
مجھے پسند ہے
کسی پہاڑ کی چوٹی پر
لکڑی سے بنا چھوٹا سا گھر
چاۓ کا کپ ہاتھ میں تھامے
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا
بوڑھے دراز قامت سر سبز درخت
قدیم حویلیاں
اُفق پر روشنی بکھیرتاسورج
ڈھلتی ویران شام
ویران جزیرے
خزاں کےموسم میں کسی انجان
پگڈنڈی پربکھرے زرد پتے
اورجان لیوا خاموشی
🖤
Agr muhabbat sachi ho to mil jate he
✨
Khuda hidayat de jis ne ye joht bola
"کہتی تھی نماز پڑھ کر مسیج کرتی ہوں !
مہینہ ہو گیا شاید عمرے پر چلی گئی۔
🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain