جب چاہا آوازیں پہنیں اور جب چاہا خاموشی
....
ہونٹوں کی الماری میں ہر رنگ کا جوڑا رکھا ہے
..
مرد کو اگر سمجھا جائے
تو وہ بہت معصوم ہوتا ہے
وہ عورت کی ایک ادا اور تکلیف پر
اپنی ساری جمع پونجی لُٹا دیتا ہے
جو اس نے کبھی خود پر بھی خرچ نہیں کی ہوتی
🖤
میں اہل تھا اسکا
لیکن ۔۔۔میری اہلیہ کوئ اور تھی ۔۔۔
💯❤
مرد ایک ایسی شخصیت ہے اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے اسے توجہ نا دو تو پل پل مرتا ہے توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے اسے یہ سمجھ نہیں آتا عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے
💔🥀
مجھے اچھا لگتا ہے
تمہاری آنکھوں میں میرا عکس
تمہارے ہونٹوں پہ میرا نام
تمہارے ہاتھوں میں میری کلائی
تمہاری خوشبو کا لمس
مجھے اچھے لگتے ہیں
تمہاری نرمی، تمہارا پیار، تمہارا غصہ ، تمہاری خوشبو تمہاری آواز
مجھے اچھا لگتا ہے
تمہارا ساتھ
تمہارا احساس
تمہاری چند لمہوں کی وقت گزاری نے بابا کے لاڈلے کو نفسیاتی بنا دیا
💔
🙂 🥀 🖤
اگر کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے
🙂
💫🍂
میں تمہیں کہاں اچھا لگوں گا میں دھیما ساز سننے والا لڑکا تنہا چلنے کی خواہش رکھنے والا گھنٹوں بیٹھ کر سوچنے والا تنہا رہنے کا خواہشمند اس دنیا سے دور بھاگ جانے کی خواہش رکھنے والا میں بہت جلد اکتا جانے والا لوگوں سے خوشیوں سے اپنوں سے اور سب سے زیادہ خود سے ایسے لڑکے کو بھی بھلا کوئی پسند کرتا ہے جن کی الگ ہی دنیا ہو اک چھو ٹی سی دنیا ہو جہاں دکھاوا نہ ہو بس سادگی ہو
🖤🙂🥀
تھک گئے ہونٹ تیرا نام بھی لیتے لیتے
ایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتی
تُو بہت دُور، بہت دُور گیا تھا مجھ سے
میری آواز میرے یار کہاں تک جاتی
🖤🔥
" تُمہارے بعد اگر میں ہنسا بھی ہُوں ، تو فقط اپنی قسمت پر..!! "
🖤😶
🌸🦋
تم خون تھوکتی ہو
یہ سن کر خوشی ہوئی
اس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں تنہا کرانے کا تمہیں کوئی حق نہیں
🖤🔥
عشق کی خوبی ہے ۔۔!!
اگر مل جائے تو کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتا۔۔!!
اگر نہ ملے تو صدیوں پُرانا کر جاتا ہے۔۔!!
آتی نہیں ہے عقل کو الفت کی خُو پسند
تجھ کو ہے غیر ، غیر کو ہم ، ہم کو تُو پسند
✍️
دنیا میں بہت سے لوگ میرے ہیں مگر میرے لئیے کوئی نہیں
🙂🥀
مگر یارِ من
ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے
💫💔
یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ہیں
💔
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے
🙂
تھکنے لگا ہوں ٹوٹنے لگا ہوں کن کہہ دے نہ میرے مولا
❤🥀
🥀💫
-میلوں کے فاصلے ہیں تم سے نہ جانے کیوں-
🌎🖇️🔐❤️🥺
میرے مرنے پہ تیری بستی کے چند لوگ
🍁
💔😢
اشک بہانے آئیں گے کیا تم بھی آؤ گے؟؟؟؟؟
🔥🔥
اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے
کون کمبخت جھیل سکتا ھے "جی کون" کا دکھ۔
♥️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain