" ضروری نہیں کہ ؛ چُبھے کوئی بات ہی ، کِسی کا بات نہ کرنا بھی چُبھتا بُہت ہے! ۔ "
💔🙂
...
آپ کے بعد ہم بھی اِس جہاں میں برائے نام باقی رہ گئے ہیں.
💔😥🙏🏻
𝑰 𝒏𝒆𝒆𝒅 𝒚𝒖𝒉𝒉
🤍🔐🥺
𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒂 𝒉𝒆𝒂𝒓𝒕 𝑵𝒆𝒆𝒅 𝑨 𝒃𝒆𝒂𝒕
💘🌍
کوئی میرے وجود کی
ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالے...
تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں
جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ہے کہ
تم کسی اور کو بھی میسر ہو
..
💔
انسان کو ٹوٹنے کے لیے بھی
♦▫
بڑے حوصلے اور ظرف کی ضرورت ہوتی ہے.
💔🍂
بات ٹھہری ہے جو عدل پر واعظ ، پھر یہ منت یہ التجا کیا ہے..؟
چاند سا کہا تو کہنے لگی ، چاند کہیے نہ یہ چاند سا کیا ہے..؟
🖤✨
جس محبت کو تیسرے کے مشوروں سے نبھایا جائے وہ محبت،محبت نہیں رہتی پھر کیونکہ محبت میں تیسرے کی گنجائش نہیں ہوتی جہاں تیسرا آ کر مشورے دے اس محبت کو خاک ہونے میں وقت نہیں لگتا
🖤🔥
ہاں بہت بھاتے ہیں تجھ پر یہ
😍🥰
جھمکے ،مہندی ،چوڑیاں اور گجرے
🙂🥀
♥️
کبھی کبھی کسی کو آنلائن دیکھنا بھی کتنا اذیت ناک ہوتا ہے نا، بار بار چیک کرتے رہنا کہ ابھی آنلائن ہیں، کب آف لائن ہوئے، بس صرف ایک ٹیکسٹ آجائے، کیونکہ خود سے تو میسج کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوتی
بار بار دعائیں کرتے رہنا کہ بس اک میسج ہی آجائے، لیکن ہر خواہش کہاں پوری ہوا کرتی ہیں
اک ایسا شخص بڑی قسمتوں سے ملتا ہے
❤🙃🖤
۔ کہ جس سے بات کرو تو ساری تھکن اتر جائے۔۔
😃🥀❤
🥀❤🖤
انتظار اِتنی شدت سے رہا
کہ اب مِل بھی جاۓ تو نہیں چاہیۓ
🔥💔
جب محبت کا چسکا لینا ہوتا ہے تو ہم بڑے تیس مار خان بنے ہوتے ہیں لیکن جب شادی کی بات آتی ہے تو کسی کا ابا نہیں مانتا تو کسی کی اماں نہیں مانتی اس بیچ میں ذلیل تو وہ ہوتا یا ہوتی ہے جس نے اماں ابا کی مرضی سے ہماری زندگی میں آنا ہوتا ہے اپنی ناکام عاشقی معشوقی میں حق تو اسکا مارا جاتا ہے جسکی کوئی غلطی بھی نہیں ہوتی اگر کسی سے شادی کرنے کی ہمت نہیں ہوتی تو محبّت کا چسکا بھی نہ لیا کرو کیونکہ صرف جسم نوچ کر چھوڑ دینا ہی زنا نہیں ہوتا کسی کی روح کے جذبات نوچ کر چھوڑ دینا بھی زنا ہی ہوتا ہے۔
ہاے آخر میں وہی حادثہ پیش آیا ہمیں
پھر کہنا پڑا کہ یار لکھے تھے مقدر ایسے
مَنّتیں ادھوری رہ گئیں۔۔
چاہنے والا معزرت کرگیا۔۔
✨🥀💔
زندگی میں سمجھوتہ ہمیشہ دُوسروں کے سُکون کے لِیے کِیا جاتا ہے تا کہ ان کو کوئی تکلیف نہ ہو لیکن ان سب میں جِس نے سمجھوتہ کِیا ہوتا ہے وہ کِتنا بے سُکون ہے کس کرب سےگزر رہا ہے؟ یہ بات کوئی بھی نہیں جانتا اور نہ ہی جاننا چاہتا ہے کوئی.
درد ہو یا الفاظ، اللّٰہ ہی سمجھتا ہے
لوگ بس ہمم کہتے ہیں
🙂🔥
اب نہ کسی کو خاص کرنا ہے اور نہ کسی کے لئے خاص ہونا ہے۔
🙂🖤✨
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
نہیں ہم کو شکایت اب کسی سے
بس اپنے آپ سے روٹھے ہوئے ہیں
بظاہر خوش ہیں لیکن سچ بتائیں
ہم اندر سے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں
🔥
" ہمارے بخت میں شاید کسی کا ساتھ نہیں ، ہمیشہ چھوڑنے والوں کی چاہ کرتے ہیں! ۔ "
💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain