Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

مجھے مسافروں اور اجنبی لوگوں سے باتیں کرنا سکون دیتا ہے جن سے ملنے کا کبھی امکان نہ ہو اور وہ میری باتیں اور کہانیاں سن کر اپنی زندگی میں کہیں کھو جائیں اور میری کہانی کو دل کے کسی کونے میں رکھ کہ بھول جائیں اور دوبارہ ہم کبھی نہ ملیں
🖤🔥

Ronaldo-786
 

ﺳﺐ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ،
ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮔﮭﭩﻦ۔۔۔
ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﭼﯿﺦ چیخ ﮐﺮ ﺳﺐ ﻏﺒﺎﺭ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺟﺎﺋﮯ،
ﻣﮕﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﭘﺎﺗﺎ۔۔
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻭﺍﺯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﻭﮞ، ﺑﺎﺗﻮﮞ، ﺭﻭﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ،
ﭘﮭﺮ بھی ﺟﯿﻨﺎ ﮨﮯ ، ﯾﮩﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ

Ronaldo-786
 

سات رنگوں کی قسم ، تو میرا رنگِ ہشتم
میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاتا ہوں
♥️

Ronaldo-786
 

کبھی یہ دعوہ کہ وہ میرا ہے فقط میرا
کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں.
کبھی یہ دعا کہ اسے مل جاۓ سارے جہاں کی خوشیاں
کبھی یہ خوف کہ خوش وہ میرے بنا تو نہیں.
کبھی یہ تمنا کہ بس جاؤں اس کی نگاہوں میں
کبھی یہ ڈر کہ اُس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں.
کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو منتظر اُس کا
کبھی یہ وہم کہ وہ کسی سے مِلا تو نہیں.
کبھی یہ آرزو کہ وہ جو مانگے مل جاۓ اسے
کبھی یہ وسوسے کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیں
✨🥀

Ronaldo-786
 

بیشک دنیا میں ہر جگہ جھوٹ اور فریب ہے
تمہارا دل
شکوک و شبہات سے بھرا ہوا ہوگا
لیکن اُس محبت کے بارے میں کبھی
کسی بد گمانی کا شکار مت ہونا
جو میرے دل میں تمہارے واسطے ہے

Ronaldo-786
 

بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!!
❤️😉
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!!
❤️🤗.

Ronaldo-786
 

مجھ سے مت پوچھو اس شخص کیا اچھا ہے
اچھے اچھوں میں مجھ میرا برا اچھا ہے
♥️✨

Ronaldo-786
 

قبل نکاح چھونا نہیں اور نکاح ان سے ہونا نہیں
لے ڈوبیں گے مجھ کو فلسفے پارسائی کے
🙈🙂

Ronaldo-786
 

جو ہو نہ سکی بات وہ چہروں سے عیاں تھی
حـالات کا ماتــم تھا میاں ملاقـات کــہاں تھی

Ronaldo-786
 

-
وہ اتنا خاص ہے جتنا خاص آسمان کے لیے چاند
...
!!🧡☁️🌙🔥
_____🌸🌍|<❤🔗🧸

Ronaldo-786
 

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ خود سے جوڑے تمام تعلق ختم کرکے الگ ہوجاؤں، کسی کے جانے کا غم نہ ہو۔ کوئی مجھ سے میرے الگ ہونے کی وجہ نہ پوچھے، نہ ہی کسی قسم کی کوئی وضاحت مانگےاور مجھے اس بات سے بھی کوئی فرق نہ پڑے، میں لوگوں کے دِل دُکھانے والے رویوں سے محفوظ رہوں، کسی کا غصہ کسی کا پیار مجھ پہ اثر نہ کرے،مجھے کسی کی کمی کا احساس نہ ستائے، پاگل کردینے والی سوچیں تو دور کسی کا خیال ذہن میں گونجے بھی نہ، میرا دل ہر طرح سے مطمئن ہو۔ ایسے ہوجاؤں کہ گویا کبھی کوئی زندگی میں آیا ہی نہ ہو، میری ذات صرف "مجھے" اپنے ہونے کا احساس دلائے۔بس خود کو وقت دوں، خود کو سوچوں، خود کو پیار کروں

Ronaldo-786
 

بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی. 😊

Ronaldo-786
 

مجھے ایسا انسان چاہئے جو صرف میرا ہو صرف میرا بن کے رہیے جو میری توجہ کا طلبگار رہے جس کو میرے نہ ہونے سے تکلیف ہو جس کو میرے دور جانے کا ڈر ہو جو میرے ناراض ہونے پر بے سکون ہو جائے جو میرے لیے رب سے دعائیں کرے اور میرا ہاتھ تھام کے میرے ساتھ مسکراۓ اور میں بھی اس کے ساتھ ایسے رہو
🖤🔥

Ronaldo-786
 

میرا دل _______ اک معصوم سا بچہ
جو تجھے چاہتا ہے شرارتوں کی طرح
🙂♥️✨

Ronaldo-786
 

*
•~ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺎ ﺟﺎﺋﮯ،
ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ نہ ﺭﮨﺎ ﺟﺎﺋﮯ-
!!!♥

Ronaldo-786
 

ہم تو بس اوپشن تھے
💔
چوائس تو کوئی اور تھا
😥🥀
#

Ronaldo-786
 

میں نے اُس کے لیے سب کو چھوڈ دیا
💔
*اُس نے کسی کے کہنے پہ مجھے چھوڑ دیا
🥀🙂*

Ronaldo-786
 

ہمارے معاشرے میں باپ بیٹے کا رشتہ بھی بڑا عجیب ہوتا ہے۔ جیسے جیسے بیٹا بڑا ہوتا جاتا باپ سے دوری اختیار کرنے لگتا ہے۔ اگر باپ کمرے میں ہوگا تو بیٹا کمرے سے باہر بیٹھ جاتا۔ اگر باپ باہر بیٹھا ہو تو بیٹا کمرے میں اندر چلا جاتا ہے ، ایک عجیب سی حجاب کی دیوار ان دونوں کے درمیان رہتی ہے۔ ایک دوسرے کے لئے دل میں محبت بھرے جذبات چھپائے رکھتے ہیں ہمیشہ، میں چاہتا ہوں باپ سے گلے ملنے کے لئے ہم لڑکوں کو عید کا انتظار نا کرنا پڑے۔ سال میں 2 بار گلے لگنا بہت کم ہوتا ہے ..

Ronaldo-786
 

جب کوئی پیار میں ہارا ہوگا
ٹوٹا ایک ستارہ ہوگا
شرک میں معافی ملنے لگی تو!
تم سے عشق دوبارہ ہو گا
اُس نے مڑ کر دیکھا ہے تو
پچھلا قرض اُتارا ہو گا
یہ تو گھر کی بات ہے اُس نے
دل کو جان سے مارا ہو گا!
تری آنکھ سمندر ہو گی
میرا ظرف کنارہ ہو گا
میں نے پیار کیا تھا لڑکی
تم نے وقت گزارا ہوگا
.l6

Ronaldo-786
 

ོོོོོོོོོོོ
مانگے ہوئے سورج، سویرا نہیں کیا کرتے
✨🙃ོོོོ