Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

من چاہا شخص بھی کسی دوا سے کم نہیں ھوتا⁦
♥️⁩🙂

Ronaldo-786
 

*نفسیات کے مطابق اگر تمہارا ذہنی سکون کوئی شخص ہے تو تم لاعلاج ہو
*✨❤️ 🙂🥀

Ronaldo-786
 

کائنات کو ایسے لمحوں میں رُک ہی جانا چاہیے ،
جب میں تمہارے ساتھ محوِ گفتگو ہوں ۔
♥️

Ronaldo-786
 

*رشتے توڑنا بہت آسان ہوتا ہے، اصل سمجھداری یہ ہے کہ کچھ بھی ہوجائے، درگذر کرکے محبت کو ہمیشہ قائم رکھا جائے
🥀🌚*

Ronaldo-786
 

انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے لفظوں ، لہجوں اور رویوں سے اور جب وہ صبر کی آیتیں حِفظ کر لیتا ہے تو دنیا کہتی ہے تم بہت بے حِس ہو ۔۔
!🌸

Ronaldo-786
 

زندگی میں دو باتوں کا کہنا حقیقی طور پر مشکل ہے، کسی اجنبی کو پہلی دفعہ مخاطب کرنا اور جس سے واقعی محبت ہو اسے "خداحافظ" کہنا۔

Ronaldo-786
 

دیکھ ایسے نہ کر بہک جائیں گی سہیلیاں تیری
یوں میری شاعری روز اُن کو سنایا نہ کر
____!!🥺🍁

Ronaldo-786
 

میں اس لڑکی کو تم کہنا بھی اپنی توہین سمجھتا ہوں
وہ لڑکی میرے لئے اتنی قابل احترام ہے
🖤🙂
❤️🥀

Ronaldo-786
 

وہ شخص بن گیا قوت حیات کیوں
اس میں دکھائی دیتی ہے یہ کائنات کیوں
جب ہاتھ چومنے کی میری التجاء سنی
یوں مسکرا کے کہنے لگی صرف ہاتھ کیوں
❤😉🤭

Ronaldo-786
 

اگر کوئی " عورت " خود تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر تم پر فرض ہے کہ اُسکی خاطر مر جاٶ کیونکہ کوئی عورت تب تک کسی مرد میں دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اُسکی نظروں میں دنیا کے تمام مردوں سے " عظیم " نہ ہو
🖤🥀"

Ronaldo-786
 

سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے
.....
🖤

Ronaldo-786
 

میرے خیال میں اظہارِ محبت کے بعد صنفِ مخالف میں کسی دوسرے شخص سے بھی بات چیت رکھنا اور جواز دینا کہ ہم صرف دوست ہیں، دھوکہ کہلاتا ہے
✨💔

Ronaldo-786
 

نومبر شروع ہو چکا ہے ۔ راتیں لمبی اور پراسرار ہوتی جا رہی ہیں۔ ہوائیں خاموش اور ٹھنڈی ہوتی جا رہی ہیں ۔ مجھے پسند ہے سردیوں کی پہلی دستک۔ اداسی بھری شامیں۔ پتوں کا گرنا۔ سورج کا جلدی غروب ہو جانا چاند کی یخ بستہ روشنی ستاروں کا ٹمٹمانا۔ وہ سب سے الگ ہو کر گھنٹوں چھت پہ بیٹھے رہنا چاندنی کو اپنے اندر اتارنا اکیلے ستارے کو تکتے رہنا ۔ دھندلے آسمان کی نیلگوں وسعتوں کو اپنے اندر جذب کرنا ایک خاموش پراسرار یخ بستہ رات کا لمس دل کے نہاں خانوں میں محسوس کرنا بنا آنکھیں کھولے ہر منظر کو اپنے اندر سمونا۔
ہاں مجھے پسند ہے ٹھنڈی سرسراتی ہوا کو اندر محسوس کرتے ہوئے ایک خاموش رات میں اپنے اندر خوابوں کی حدت محسوس کرنا۔
ہاں مجھے پسند ہے کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا
❤🔥

Ronaldo-786
 

میری معصوم محبت کی گواہی نہ مانگ
😍
میری پلکوں پہ ستاروں نے عبادت کی ہے
تیری مست نگاہوں کے تقدس کی قسم
☺️💕
دل نے تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے
♥️

Ronaldo-786
 

تم جسے ڈپریشن کہتے ہو
ہو سکتا ہے وہ نماز نہ پڑھنے کی وجہ ہو
🙂💔

Ronaldo-786
 

خُوش دِلی سے گھڑی بھر گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے سارے مسائل کا حل مُحبت ھے
🔥🌸

Ronaldo-786
 

تم سوچو ، اگر واقعی کوئی ایسا آدمی ہم سے بچھڑ جائے ، جس کے ساتھ زندگی گزارنے کو جی چاہتا تھا ، تو اُس کے فراق کی دیوانگی ہمیں کیا کچھ کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی!
🖤

Ronaldo-786
 

حالات سے لڑتے لڑتے انسان تھک جاتا ہے، بے بس ہو جاتا ہے مگر اپنا نہیں بنتا، انسان اکیلا ہی رہ جاتا ہے کیونکہ سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
🖤🔥

Ronaldo-786
 

ہر چیز کا بوجھ آنکھوں پر ہی کیوں آجاتا ہے ؟
زندگی کی تھکاوٹ ، خوابوں کا بوجھ ، بیماری کا اثر اور اداسی کی نمی
🖤🔥

Ronaldo-786
 

. بعض اوقات ہمیں ہمارا نفس اور شیطان ہر ممکن یہ احساس دلاتا ہے کہ تمھارے پاس یہ نہیں ہے تم شکوہ کر لو ۔ وہ ہمیں مایوسی کی طرف لے کر جاتا ہے لیکن ہمیں معلوم ہونا چاہیئے کہ ہو سکتا ہے اللہ نے کسی جکہ ایک نقطہ لگا کر آگے سے ایک خاص اور خوبصورت لائن ہمارے لئے لکھنی ہو جو سب سے الگ ہو ۔ جو صرف ہمارے لئے ہو۔ اور ہو سکتا ہے جس کو ہم فل اسٹاپ سمجھ رہے ہوں وہ ایک قومہ ہو جو کچھ وقت کے لئے لگایا گیا ہو
زندگی ہمارے مرنے سے پہلے ختم نہیں ہوتی
🖤🔥