Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

عورت سیاہ صفحوں پہ بھی رنگین لگتی ہے

Ronaldo-786
 

کچھ لوگوں سے نفرت نہیں ہوتی
بس ان کی باتیں سوچ کر ان کو محبت دینا مشکل ہو جاتا ہے
🔥🖤

Ronaldo-786
 

مٙیں تُمہیں چھوڑ دوں گا، اور
اس پر ملال بھی نہیں کروں گا مٙیں..
پھر تُم بھلے میرا انتظار کرنا
تُمہیں کال بھی نہیں کروں گا مٙیں...

Ronaldo-786
 

میں نے اس ڈر سے نبھائی ہے کئی لوگوں سے
میں کہیں مار نہ دوں خود کو اکیلا پا کر...
🔥

Ronaldo-786
 

بند کمرے
بند کمروں کا دکھ یہ ہے کہ ان کے دروازوں پہ دستک نہیں ہوتی۔
بند کمروں کے صحن میں پڑے خوشبودار پھول مرجھا جاتے ہیں۔بند کمروں کا دکھ یہ ہے کہ ان کے دروازوں کو کھول کر اندر جھانک کر نہیں دیکھا گیا۔ان کی چھتوں پہ پڑی ٹینکیاں خالی ہوتی ہیں۔
بند کمروں کا دکھ ہمارا ذاتی دکھ ہے۔
🖤🔥

Ronaldo-786
 

شکوے اتنے ہیں کہ کتاب لکھ دوں
صبر اس قدر کہ لفظ بھی نہ کہوں
🔥🖤

Ronaldo-786
 

حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے

تو قیامت صحیح، تا قیامت تو نہیں
🔥

Ronaldo-786
 

میں دوسروں کو درس دینے والا لڑکا خود ایک
نامحرم کی محبت میں برباد ہو چکا ہوں
🔥

Ronaldo-786
 

وہ بولتے رہے ہم سنتے رہے
جواب آنکھوں میں تھا وہ زبان میں ڈھونڈتے رہے
✨❤️

Ronaldo-786
 

_______
🦋🥀
جــب سـے سـنا ہـے اس لـڑکـے کـو سـادگـی پـسـند ہـے
🥰
تــب سـے ایـک لـڑکـی نـے سـنگـار نہیں کــیا
❤️🦋

Ronaldo-786
 

ہوئی ہے عمر ابھی اٹھارہ انیس سال مشکل سےابھی سے لگ گئی بیماری سانس پھولنے کی
🔥🖤

Ronaldo-786
 

ہم نے دنیا کو غم سے لے کر سرور تک دیکھا ہے
______!!

Ronaldo-786
 

چھوڑا ہے میدان کچھ وقت کے لئے
تاکہ دشمن ہمارے معیار تک آجائے
🔥🖤
الوداع

Ronaldo-786
 

سُنو....!!!
♥️
دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے"
❤️🥀👌🖤

Ronaldo-786
 

*_یہی ہے میرا defense mechanism میں لڑائی کر کے صلح تو کر لیتا ہوں مگر میں ایسے لوگوں کو ہمیشہ کے لیے اپنی زندگی سے دور کر دیتا ہوں جو مجھے تکلیف دیتے ہیں یا بے مطلب طنز کستے ہوں بے مقصد دل آزاری کرتے ہوں ایسی باتوں پے ناراض ہونے کی کوشش کرتے ہوں جنکا سچائ سے کوئ واسطہ نا ہو ہاں میں ایسے لوگوں کو وقت سے پہلے خود سے دور کرنے کا یا خود ہی دور ہو جانے کا عادی ہوں ۔ ختم_* ۔
delete🔥

Ronaldo-786
 

_" اکثر لوگ مجھے جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ میں اصل میں کون ہوں ؟کیسا ہوں ؟ پہلے کیسا تھا ؟ اب جو ہوں تو ویسا کیوں ہوں؟ مگر جواب اتنے آسان تھوڑی ہیں ان سوالوں کے جواب دینے کیلئے کتنا سفر طے کرنا پڑتا_
🔥

Ronaldo-786
 

خُوش دِلی سے گھڑی بھر گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے سارے مسائل کا حل مُحبت ھے
🔥🌸

Ronaldo-786
 

🔐🎀🪄
مجھے اس کے سینے سے لگ کر سونا ہے
😩♥️
وہ جس کی دھڑکنوں میں میرا سکون ہے
🙈🧸🌍🔥

Ronaldo-786
 

🌎🌸✨👑
تُم میری ملکیت ہو اور میں تُمہارے معاملے میں خُود غرض ہوں۔
❤️🫂😽
"-🌸👑

Ronaldo-786
 

ﺁﭖ ﺍﺱ ﻃــــــــﺮﺡ ﺗــــــــﻮ ﮨــــــــﻮﺵ ﺍُﮌﺍﯾﺎ ﻧــــــــﮧ ﮐﯿــــــــﺠﺌﮯ"-
♥️😁