Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

؛ میرے بعد اگر کِسی کو مُجھ جیسا پاؤ تو ، میرے بعد کسی کے ساتھ مُجھ جیسا مت کرنا ۔! "
🥀

Ronaldo-786
 

؛ میرے بعد اگر کِسی کو مُجھ جیسا پاؤ تو ، میرے بعد کسی کے ساتھ مُجھ جیسا مت کرنا ۔! "
🥀

Ronaldo-786
 

" مُحبت ایک ناقابل برداشت خواہش ہے ، جِس میں ہم ناقابل برداشت حد تک چاہے جانے کی خواہش کرتے ہیں! ۔ "

Ronaldo-786
 

میں فائدے میں رہا اس کو چھوڑ کر
رونی
وہ شخص مجھ کو کہیں کا نہ چھوڑتا ورنہ
🖤

Ronaldo-786
 

تُو کچھ ہی دیر میں حیران ہونے والا ہے
میں ایسی بات کا اظہار کرنے والا ہوں
✌🖤

Ronaldo-786
 

مجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا مگر خوشی بانٹنے کے لیے انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے۔
✌🖤

Ronaldo-786
 

ہم اچھے دوست بھی بن سکتے تھے
ہمیں اکسایا گیا تھا محبت پر
♥️💫

Ronaldo-786
 

وہ میرا خیال تھی، سو وہ تھی
میں اس کا خیال تھا، سو میں تھا
اب دونوں خیال مر چکے ہیں

Ronaldo-786
 

میں نے تمہیں اور تمہاری دی ہوٸ تمام ازیتوں کو معاف کر دیا
تا کہ ہمیں دوبارہ خُدا کے سامنے ملنا نہ پڑے
🥲

Ronaldo-786
 

ریلیشن شِپ ہو یا پتنگ بازی جیت اُسی کی ہوتی ہے جسے کاٹنا آتا ہو
🙂🌚

Ronaldo-786
 

عورت سیاہ صفحوں پہ بھی رنگین لگتی ہے

Ronaldo-786
 

کچھ لوگوں سے نفرت نہیں ہوتی
بس ان کی باتیں سوچ کر ان کو محبت دینا مشکل ہو جاتا ہے
🔥🖤

Ronaldo-786
 

مٙیں تُمہیں چھوڑ دوں گا، اور
اس پر ملال بھی نہیں کروں گا مٙیں..
پھر تُم بھلے میرا انتظار کرنا
تُمہیں کال بھی نہیں کروں گا مٙیں...

Ronaldo-786
 

میں نے اس ڈر سے نبھائی ہے کئی لوگوں سے
میں کہیں مار نہ دوں خود کو اکیلا پا کر...
🔥

Ronaldo-786
 

بند کمرے
بند کمروں کا دکھ یہ ہے کہ ان کے دروازوں پہ دستک نہیں ہوتی۔
بند کمروں کے صحن میں پڑے خوشبودار پھول مرجھا جاتے ہیں۔بند کمروں کا دکھ یہ ہے کہ ان کے دروازوں کو کھول کر اندر جھانک کر نہیں دیکھا گیا۔ان کی چھتوں پہ پڑی ٹینکیاں خالی ہوتی ہیں۔
بند کمروں کا دکھ ہمارا ذاتی دکھ ہے۔
🖤🔥

Ronaldo-786
 

شکوے اتنے ہیں کہ کتاب لکھ دوں
صبر اس قدر کہ لفظ بھی نہ کہوں
🔥🖤

Ronaldo-786
 

حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے

تو قیامت صحیح، تا قیامت تو نہیں
🔥

Ronaldo-786
 

میں دوسروں کو درس دینے والا لڑکا خود ایک
نامحرم کی محبت میں برباد ہو چکا ہوں
🔥

Ronaldo-786
 

وہ بولتے رہے ہم سنتے رہے
جواب آنکھوں میں تھا وہ زبان میں ڈھونڈتے رہے
✨❤️

Ronaldo-786
 

_______
🦋🥀
جــب سـے سـنا ہـے اس لـڑکـے کـو سـادگـی پـسـند ہـے
🥰
تــب سـے ایـک لـڑکـی نـے سـنگـار نہیں کــیا
❤️🦋