جانے کب خواب نگر میں وہ سواری آئے
خواہشیں آنکھ میں دف لے کے کھڑی رہتی ہیں
حساس ہونا بھی بہت بڑا مسئلہ ہے، انسان گھنٹوں اُن باتوں پر روتا ہے، جو ایک نارمل انسان کے لیے معنی بھی نہیں رکھتیں
🥹✌
"میں پوری توجہ کی طلبگار ہوں تجھ سے"
🖤
اوروں سے تعلق ہیں تو پھر دور رہا کر"
🦋
: 🙂♥️
"- جتنا سوچو گے اتنی ازیت میں رہو گے،
یا تو اپنے آپ کو مضبوط کرلو یا مصروف کرلو.
🐳🥀"
یونہی بیزار کیا .....یار محبت نے ہمیں
ہم اگر دوست ہی رہتے تو ......وہی اچھا تھا...
🖤🥀
جِس طرح ریڈیو کی ناب گُھماتے ہوئے مطلوبہ چینل صاف چلنے پر ناب روک لی جائے...!!
میں چاہتا ہوں ایسے ہی...!!
کِسی لمحے تُمہارے ہونٹوں پر آنے والی مُسکراہٹ کو مُستقل کر دوں
!♥️
سبھی مبتلاۓ محبت ھیں مگر ______
❤
کسی کو کسی سے محبت نہیں ______
🖤
میں نے دنیا جہاں کا سکوں پایا ہے تو فقط رب کی راہوں پہ
-
🫀🥺
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے
_ہم لاحاصل ہوتے تو پُرکشش رہتے
😇♥️
دل کی باتوں سے دل کو دکھانا ضروری ہے کیا ؟
🫀🙂
اب ڈر بس اللہ کو کھونے سے لگتا ہے
👀❤️
"سکون کھو دیا میں نے خواہشوں کی چاہت میں"!
🌸❤️
_______💕💯
بے ایمانی پے نہ اکساۓ ہمیں عشق مجاز
!!!
آ, بچھڑ جاتے ہیں ایمان بچا لیتے ہیں
#Bichar gay ❤
ذہن خالی کمرے کی طرح ہے جس میں کچھ پرانی اور بوسیدہ یادیں پڑی ہوئ ہیں جن پر حسرتوں کی گرد جمی ہوئی ہے بالکل ایسی کتابوں کی طرح جن کے صفحے یکسر پرانے ہو گئے ہوں اور دیمک الفاظ چاٹ گئ ہو کاش کہ وقت بھی کتابوں کے صفحوں کی طرح ہوتا جنھیں پلٹ کر پیچھے جانا آسان ہوتا جن میں اپنی پسندیدہ سطروں کو بار بار پڑھ سکتا لیکن ایسا ممکن نہیں میں اور مجھ جیسا ایک حساس آدمی ماضی میں لوٹ نہیں سکتا صرف ماضی کو یاد ہی کر سکتا ہے
🔥💔
تم روئے زمین پر موجود اِس صدی کا خوبصورت ترین حیاتیاتی ڈیزائن ہو، اور کیا تمہیں معلوم ہے؟ تمہاری تخلیق فقط اس لیے ہوئی ہے کہ میں تم سے شدید محبت کر سکوں
❤️
#H🙂
_دل سے اترے ہوئے لوگوں میں۔۔!!_
_ہائے اب تم بھی شمار ہوتے ہو۔۔!!_
✨🖤
؛ میرے بعد اگر کِسی کو مُجھ جیسا پاؤ تو ، میرے بعد کسی کے ساتھ مُجھ جیسا مت کرنا ۔! "
🥀
؛ میرے بعد اگر کِسی کو مُجھ جیسا پاؤ تو ، میرے بعد کسی کے ساتھ مُجھ جیسا مت کرنا ۔! "
🥀
" مُحبت ایک ناقابل برداشت خواہش ہے ، جِس میں ہم ناقابل برداشت حد تک چاہے جانے کی خواہش کرتے ہیں! ۔ "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain