Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

بات پَلّے باندھ ! 'بے حد رحمدِلّی' عیب ہے
جو بھی میٹھا ہو گیا دنیا اسے کھاتی رہی

Ronaldo-786
 

تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیے
شرمندہ ہے کے اس میں بہت خم ملے تمیں
💔

Ronaldo-786
 

🤎🧸🔐✨
*اور کبھــی کبھــی ســب خــتم ہـو جانا ہــی بہتر ہـوتا ہــے..!!!
🌚🖤🔐*
✨🍃★────┼●•✨

Ronaldo-786
 

ایک دوست ایسا ہونا چاہیے جس کا کوئی دوست نہ ہو
🙂🥀🖤

Ronaldo-786
 

میں نے صرف تمہیں چاہا ہے
تمہیں پانے کی تمنا تو میں نے کبھی کی ہی نہیں اور ویسے بھی میری
محبت کو تمہارا وجود در کار نہیں اسے صرف تمہارے احساس سے
سر و کار ہے اور تمہارا احساس مرتے دم تک میرے اندر
زندہ رہے گا اور یہ احساس ہی تو ہے جو مجھے تمہاری کمی
محسوس ہونے نہیں دیتا

Ronaldo-786
 

اور ہم جیسے لوگ تو ہر کسی کے لیے اضافی ہی رہیں ہیں
........
!🥀🖤

Ronaldo-786
 

پہنچ گیا وہ جب ہوس کے آخری مقام پر
جھپٹ پڑا حلال زادہ خوبرو حرام پر ،
ادھر طوائفوں میں کھو گیا ہے شاہ سلطنت
ادھر مری پڑی ہیں شاہ زادیاں غلام پر

Ronaldo-786
 

میں اسے جلد ہی کال کروں گا اور کہوں گا کہ میں شادی کررہا ہوں تب اسے بھی میرے ہجر میں موت آئے گی
تب وہ بھی زیادہ نہ سہی مگر
ایک پل کے لیے خاموش ضرور
ہوگی
اور اسکا یوں خاموش ہونا
میرے حوصلے کا پہلا قدم ہوگا
تب وہ میری یادوں سے
میرے وجود سے
میری روح سے
اتر جائے گی ہمیشہ کے لیے

Ronaldo-786
 

ہم نے اجلے کپڑے پہنے بال بناۓ اور سوچا
ہم سا خراب حال بھی دکھتا بخوب ہے
🍁

Ronaldo-786
 

بے لباس ہوکر وہ میرے قریب آئی
" مجھے چومو "
میں نے اسے ایک طرف ہٹایا
" حیا اور عزت محبت کے دو انمول قرینے ہیں "
یہ کہتے ہوئے میں نے اس کے نوخیز بدن کو
نرم بوسوں سی بنی مخملی چادر سے ڈھک دیا
🔥🖤

Ronaldo-786
 

اُنہیں کہو، کہ بجھا کر نہ اِتنا اِترائیں
چراغ پر تو میرا انحصار ، تھا ہی نہیں
گِلہ کریں کہ جنہیں تجھ سے بڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر، تیرا اعتبار تھا ہی نہیں۔
🖤🔥

Ronaldo-786
 

🦋🐬💸
تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے 🙃💔

Ronaldo-786
 

تلخ شخصیت ، تلخ لہجے ، تلخ یادیں ،تلخ باتیں
جب انسان کی زندگی میں ہر موڑ پر تلخی آجاتی ہو تو اس کی زندگی اجیرن ہو جاتی ہے
✌💔

Ronaldo-786
 

دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے
💔🔥

Ronaldo-786
 

"اور زندہ ہوں میں اِس بات کا افسوس ہے "
-🖤 💸 ✨

Ronaldo-786
 

ہمارے ہاتھ میں ہونا تھا ترے ہاتھوں کو
ہمارے ہاتھ میں مگر دیکھو، آ گئی دنیا
💔🔥

Ronaldo-786
 

تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے
جہاں " تم " لگتا تھا وہاں " آپ " لگایا میں نے
💔

Ronaldo-786
 

تیرے جاتے ہی مجھ کو احساس ہوا جانا
یہ زندگی کتنی تھوڑی ہے محبت کے لیے
♥️✨

Ronaldo-786
 

مختصر سا قیام ہے بس یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے ہم ...
!!!
🙂♥️

Ronaldo-786
 

خود دار ہوں؛ خودسر ہوں؛ خود پرست ہوں؛
لیکن تم سامنے آجاؤ تو سر آج بھی خم ہے
🖤۰