Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

اے چھوڑے ہوئے شخص ،
مجھے دکھ ہے کہ تجھ سا
کم ظرف مرے نام سے منسوب رہا ہے
ہے اور کوئی کارِ اذیت تو بتاؤ
کیا ہے کہ مرا عشق سے جی اُوب رہا ہے
✌🖤

Ronaldo-786
 

بس یہی سوچ کر اس کو نہیں روکا میں نے
وہ مرے ساتھ نہیں ہے تو رہے پاس بھی کیوں
اس کے جاتے ہی میں نے خاک کئیے سارے دئیے
جب تعلق نا بچا کوئی بچے آس بھی کیوں

Ronaldo-786
 

یہ دنیا ہے... یہاں لوگ قرآن ہاتھ میں لے کر ماتھے سینے سے چاہے لگاتے ہوں.حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام سننے پر انگلیاں ہونٹوں سے لگا کر چاہے چومتے ہوں مگر کرتے وہی ہیں جو انکی اپنی مرضی اور خواہش ہوتی ہے.
یہ مسلمانوں کا ملک ہے؛ یہاں لوگ قرآن پر مر مٹتے ہیں-مگر قرآن کے مطابق جیتا کوئی نہیں.

Ronaldo-786
 

آسان کچھ نہیں ہے نظام ِ حیات میں،
جو بھی پسند ہو گی شے وہ آپ کی نہیں! 🔥♥️

Ronaldo-786
 

جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہے

Ronaldo-786
 

یہ دُوریاں تو فقط ہوش کا تقاضہ ہیں
میرے خیال کی دُنیا میں میرے پاس تم ہو

Ronaldo-786
 

چلو مانا کہ میں ادب سے بات نہیں کرتا
مگر جاناں کبھی مطلب سے بات نہیں کرتا
✌🖤

Ronaldo-786
 

: احساس دلا کر احساس کروانا بھی کوئی احساس ہوا🍂

Ronaldo-786
 

کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک انسان کو کہ وہ کسی اور کو نہ چاہے؟
۔۔ ۔۔

Ronaldo-786
 

اگر تم مجھے ناپسند کرتے ہو
اور اس کے باوجود
میری ہر سرگرمی سے باخبر رہتے ہو
تو اے جاہل مطلق
تم میرے سرکش مداح ہو۔
🖤✌

Ronaldo-786
 

زندگی کے سرکس میں
سب سے خطرناک کرتب محبت ہے۔۔۔
🖤

Ronaldo-786
 

”- زہر کھانےسے رنگ گورا ہوتا ہے
! 🙂🤏🏻

Ronaldo-786
 

نیند کیــــــوں نہیــــــں آ رہــــــی...؟؟
عــــــادی ہــــــوں
...
🙂🖤

Ronaldo-786
 

فلانی رمضان آ رہا ہے روزے رکھ لینا
😊😊
دل تو تمہیں رکھنا آتا نہیں
🥹🫶🏻👀🤧🤧🤧

Ronaldo-786
 

پچھلی مرتبہ تراویح پڑھ کہ عید کی تھی اس لیے اس بار بغیر تراویح کے روزہ رکھوایا گیا
حساب برابر
🫢
یہ پاکستان ہے

Ronaldo-786
 

جب آپ میچور ہو جاتے ہیں،
تو آپ لوگوں کو ان کی شکل سے زیادہ ان کی ذہنیت کی بنیاد پر پسند کرنا شروع کر دیتے ہیں
✌🔥

Ronaldo-786
 

سب اپنے ہی تو ہیں صرف باتوں سے
💫🖤

Ronaldo-786
 

اور یـہ لوگــــ بھـــی کتنـــے منافـق ہیـں
کوئـــی بھـــی باتــــ منـہ پــــے نہیـں کہتـــے
🔥

Ronaldo-786
 

"تم سے محبت میری زندگی کی اِک حسین غلطی تھی
اور میں تہے دل سے شرمندہ ہوں اپنی محبت پے!_"
🔏🌎🖇💔

Ronaldo-786
 

عرب کہا کرتے تھے : ”اپنا دل مجھے تھما دو، ملاقات جب مرضی کر لینا۔“
یعنی تعلق میں اخلاصِ قلب معتبر ہے،
کثرتِ ملاقات نہیں۔
🖤🙃