لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ راہ چلتے لوگوں کو روک کر یہ کہےگئے "ہم تم سے بہتر ہیں
تیری ابتدا کوئی اور تھا.!!
تیری انتہا کوئی اور تھا....!
تیری بات ہم سے ہوئی تو کیا..!
تیرا آشنا کوئی اور تھا...!!
ہمیں شوق تھا بڑی دیر تک....
تیرے ساتھ شریکِ سفر رہیں..!
تیرے ساتھ چل کے خبر ہوئی...
تیرا راستہ کوئی اور تھا......!
اور پھر میں نے اپنے محبوب سے
اسکے محبوب کی باتیں بھی سنی ہیں
🖤🔥
محبت جو شروع میں اتنا سکون دہ ہوتی ہے بعد میں ذہنی مریض بنا دیتی ہے
🙂💔
قسمیں، وعدے، دعوے، من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں، کب سچے کرتے ہیں ؟
آ ، گفتگو کر ، فلسفے پر، عشق پر، شاعری پر
یہ پیار محبت کی باتیں تو بچے کرتے ہیں
🍂🥀
وہ اپنے لہجے سے غالب کو میر کرتی ہے
...!!
ہزار واااہ کو وہ ہاااائے بنانا جانتی ہے
...!!
تو ایک یہ کہ بَلا کی وہ خُوبصورت ہے
...!!
اور دُوسرا یہ کہ وہ چائے بنانا جانتی ہے
...!!
میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا
❤🔥
ھماری رُوحیں اِس بات کا ماتم کرتی رھیں گی کہ ھم اپنے زندہ ھونے کا ثبوت نہ دے سکے۔
محبت کی دنیا میں محبوب جب لا حاصل ہو
انسان مر تو جاتا ھے مگر موت نہیں آتی
🖤
دل پِسا جاتا ہے آنکھــوں پہ پڑی ہے جو نظــر
سُــــرمہ ہوجاؤں گا دکھــــلاؤ نہ کاجل مجھ کو
🖤
لوگ چہرے پر مرتے ہونگے، میں نے تو تمہاری آواز پر دل ہارا تھا
❤️🙂🦋
یاالـــٰٰلّـــٰٰه مجھے اپــؔـنا نیـک بندا بنا-
'🙂💙🤲🏻"
دولت ایک ایسی تتلی ہے
جسے پکڑتے پکڑتے آدمی اپنوں سے دور نکل جاتا ہے
*اپنا راز کسی عزیز پر افشا نہ کرو کیونکہ ہر عزیز کا کوئی نہ کوئی عزیز ہوتا ہے۔
🍁🍁
جب تم میرے ساتھ ہوتے ہو
تو ہوا میرا نام نہیں پوچھتی ہے
بارش مجھ سے بغل گیر ہو جاتی ہے
دریا مجھ سے لپٹنا چاہتا ہے
چڑیاں مجھ میں بولنے لگتی ہیں
سیپیاں میری کوکھ جیسی لگتی ہیں
مجھے لگتا ہے
میرے کمزور لمحوں میں
خدا مجھ سے اور زیادہ پیار کرتا ہے
..
🖤❤️
میں نے اپنے غصے کے ساتھ ایک لمبا عرصہ ِبتایااور پھر کافی پُختہ دوستی ہونے کے بعد ایک دن اُس نے مجھے بتایا کہ اُس کا اصل نام ”دُکھ“ ہے
الفاظ کے جھوٹے بندن میں، اغراض کے گہرے پردوں میں
ہر شخص محبت کرتا ہے، حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
🥀
کس دل کی باتیں کرتے ہو، کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں، سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
🥀
اخلاق سے عاری لوگ یہاں، لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
یہ عشق ومحبت ٱنس و مہر، سب رسمی رسمی باتیں ہیں
😔💔
سنبھالا ہوش تو مرنے لگے حسینوں پر
ہمیں تو موت ہی آئی شباب کے بدلے
مرد کے دل میں دوسری عورت کی اور عورت کی الماری میں نئے سوٹ کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے
!
دنیا کا سب سے مہنگا سگریٹ آپ کا پہلا سگریٹ ہوتا ہے، بعد میں سب سستا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ پینے والا بھی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain