Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

آپ کـے مـزاج کـے نـہـیـں ہـیـں ہـم
🥀

Ronaldo-786
 

" اور پھر ایک دِن میں تُمہارے نام پہ مُسکرانا بھی چھوڑ دوں گا! ۔ "
💔 🌸

Ronaldo-786
 

مُفت لے جاؤ ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے...
!!
اے غُلامی ہمیں نِیلام سے ڈر لگتا ہے...
!!
جانِ مَن کام تو اچھا ہے مُحبت لیکن...
!!
ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے...
🙂🖤

Ronaldo-786
 

کسی کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنا
اسے ذہنی موت دینے کے برابر ہے

Ronaldo-786
 

ہمیں ڈر تھا ہم اس کے بغیر مر جائیں گے
پھر ہم نے خود ہی یہ ڈر ختم کر دیا

Ronaldo-786
 

اک تیری برابری کے لیے خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں
🖤

Ronaldo-786
 

یہ خوبیوں سے بھرے چہرے اترا تے بہت ہیں
:🙃🖤

Ronaldo-786
 

”ہم چلے جا ئیں گے کوئی اور آجاۓ گا
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جاۓ گا
-🥺♥️

Ronaldo-786
 

روک لیتا ہوں تو کہتی ہے کہ جانے دو مجھے
..!!
جانے دیتا ہوں تو کہتی ہے یہی چاہت تھی
..!!
🙂🖤

Ronaldo-786
 

میری محبت صرف اسی کی امانت ہے
جسے میرے خدا نے میرے لیے حلال کیا ہے
❤️🙂✨

Ronaldo-786
 


کُچھ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ، ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﻓﺮﯾﺒﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻧﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺑﺎﺭ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﮭﻠﺴﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮯ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﮐﺮﻟﮯ
🥀🖤

Ronaldo-786
 

اور ہم پہل کرنے کی جنگ میں ہی ایک دوسرے کو کھو دیتے ہیں
🙂

Ronaldo-786
 

سب ہی کنارہ کرتے گئے رفتہ رفتہ
🖤

Ronaldo-786
 

ســــــکــونـــــ چـــــاہـتـــے ہــو تـو فــــوتــــــ ہـو جـــاؤ
🤏🙂

Ronaldo-786
 

ا"ور جہاں دل بھر جائیں وہاں بہانے بھی مل ہی جاتے ہیں..."
!🌸❤

Ronaldo-786
 

_خــؔـدا ڪـے ســؔـوا ہــؔـم ڪـسی ڪـا ڈر رڪـھنا شرڪـ سمجھــؔـتے ہــؔـیں ";))_
♥️🦋

Ronaldo-786
 

میری بات سُنو 👀
عید پر لاشوں کی طرح پڑے مت رہنا، نئے کپڑے پہننا، تیار ہونا اور تصویریں بنانا، اگر کوئی نہ مِلے تو مُجھے سینڈ کر دینا
😐😁

Ronaldo-786
 

-" ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے بس اللہ اور اسکی محبت
__"♥️

Ronaldo-786
 

"عورت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لِہٰذا جب وہ آپ سے کہے کہ آپ بدل گئے ہیں تو اُس سے بحث نہ کریں
!!🥀
😂

Ronaldo-786
 

"_اگر تم مجھے میرے بد ترین حالات میں نہیں سنبھال سکتے تو تمہیں اس بات کا یقین ہونا چاہیے کہ تم میرے بہترین وقت میں بھی میرے ہرگز مستحق نہیں ہو_"
🖤