روک لیتا ہوں تو کہتی ہے کہ جانے دو مجھے
..!!
جانے دیتا ہوں تو کہتی ہے یہی چاہت تھی
..!!
🙂🖤
میری محبت صرف اسی کی امانت ہے
جسے میرے خدا نے میرے لیے حلال کیا ہے
❤️🙂✨
✨
کُچھ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮨﻤﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ، ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﻓﺮﯾﺒﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻧﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺑﺎﺭ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﮭﻠﺴﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮯ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﮐﺮﻟﮯ
🥀🖤
اور ہم پہل کرنے کی جنگ میں ہی ایک دوسرے کو کھو دیتے ہیں
🙂
سب ہی کنارہ کرتے گئے رفتہ رفتہ
🖤
ســــــکــونـــــ چـــــاہـتـــے ہــو تـو فــــوتــــــ ہـو جـــاؤ
🤏🙂
ا"ور جہاں دل بھر جائیں وہاں بہانے بھی مل ہی جاتے ہیں..."
!🌸❤
_خــؔـدا ڪـے ســؔـوا ہــؔـم ڪـسی ڪـا ڈر رڪـھنا شرڪـ سمجھــؔـتے ہــؔـیں "
)_
♥️🦋
میری بات سُنو 👀
عید پر لاشوں کی طرح پڑے مت رہنا، نئے کپڑے پہننا، تیار ہونا اور تصویریں بنانا، اگر کوئی نہ مِلے تو مُجھے سینڈ کر دینا
😐😁
-" ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے بس اللہ اور اسکی محبت
__"♥️
"عورت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لِہٰذا جب وہ آپ سے کہے کہ آپ بدل گئے ہیں تو اُس سے بحث نہ کریں
!!🥀
😂
"_اگر تم مجھے میرے بد ترین حالات میں نہیں سنبھال سکتے تو تمہیں اس بات کا یقین ہونا چاہیے کہ تم میرے بہترین وقت میں بھی میرے ہرگز مستحق نہیں ہو_"
🖤
جميلة ك جمال الربيع حين يأتي بعد شتاء بارد"
تم موسمِ بہار کی خوبصورتی ہو ، جو جاڑے کے بعد آتی ہے
.!
♥️
تمہارے تلخ رویے کا ستایا ہوا شخص۔
😏
گھر کے ہر فرد سے بیکار میں لڑ پڑتا ہے
🌚
*کچھ الفاظ میں نے سنبھال کر رکھے ہیں تا کہ ان کو پڑھ کر اس ازیت کو تازہ رکھوں جو تم نے مجھے دی اور اپنے فیصلے پر مزید ثابت قدمی سے قائم رہوں"
💔🙂*
- سب سے خطرناک بیماری " مضبوط یاداشت " ہے۔۔۔
🙂
وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل
میری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوٸی
🍁
تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا
کسی کو چھوڑنا پڑ جاۓ تو مرے نہ کوٸی🦋
🎀
تیرا دعویٰ ہے کہ دنیا بڑی دیکھی ہوئی ہے
تو نے دیکھا ہے کسی شخص پہ روتا ہوا دکھ
🖤
اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے۔
➖🖤🔥
ڈھلتے خوابوں میں اپنا جہاں ابھی باقی ھے۔
❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain