عورت صرف غریب اور بدصورت مرد کے چھیڑنے پر شور مچاتی ہے
🔥
میرے متعلق جو چاہو سوچو، میں اس دنیا میں تمہیں راضی کرنے نہیں آیا۔
جسے میں کھونا نہیں چاہتا تھا جب اسکی کوئی غلطی دیکھتا تو میں ایک نابینا کا کردار بہت اچھے سے نبھاتا تھا آخر کار ٹوٹ گیا
🖤
اداس دل کے مسئلے ہی کچھ اور ہیں
کچھ اچھا ہو بھی جائے تو برا لگتا ہے
"دعا کریں کہ اس بار کچھ برا نہ ہو !
زمین دل پہ محبت کے بیج بو ،لوں میں
یہ سر درر جو میرا کسی طور پر جاتا نہیں
تمہارے پہلو میں سر اپنا رکھ کر سو ،لوں میں
🖤🔥
میری خواہش ہے کہ
آج کے دن تم اچانک کہیں سے نمودآر ہو
اور میرا ہاتھ تھام کر کہو
چلو تمہاری تمام تر خواہشات پورا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
❣️
وہ لذّتیں جو ؛ لَمسِ محبوب سے ملِیں ؛
کہآں موجود مُشک و کَستوری میں
تم مرے پاس تو نہیں پھر بھی
فون کے دوسری طرف ہو گی
جیسے اک آسمان چاروں طرف
تم ہو میرے لیے ہزاروں طرف
یہی ہوتا ہے کال کا مقصد
ان کہے اک سوال کا مقصد
ملنا چاہو تو آنکھیں بند کرو
اور شہر کا ٹکٹ لے لو
انگلیاں چُھونی, ہاتھ تھامنے ہیں
اور ہم اک دوسرے کے سامنے ہیں
♥️
ابتدائےِ آدم سے لے کر اب تک کائنات کی سب سے بڑی خرابی یہ رہی ہے کہ آدمی ہمیشہ اپنے مَن پسند شخص کی بانہوں کا قحط زدہ رہا ہے
🖤🔥
کیا اس عید پر نوٹ کیا
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
عجیب وقت آگیا ہے
🖤
وہ آزماتا ضرور ھے مگر آزمائش کے دوران تنہا بھی نہیں چھوڑتا
وہ سہارے چھینتا ھے مگر خود سے کبھی دور نہیں کرتا
❤️🌸💫
مجھ کو خوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا
مجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا
🖤🔥
تمہارا ہنسنا کسی بھی مایوس شخص کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ اور خودکشی کرتے شخص کے وجود میں ذندگی ڈال سکتا ہے
🖤
آپ کـے مـزاج کـے نـہـیـں ہـیـں ہـم
🥀
" اور پھر ایک دِن میں تُمہارے نام پہ مُسکرانا بھی چھوڑ دوں گا! ۔ "
💔 🌸
مُفت لے جاؤ ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے...
!!
اے غُلامی ہمیں نِیلام سے ڈر لگتا ہے...
!!
جانِ مَن کام تو اچھا ہے مُحبت لیکن...
!!
ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے...
🙂🖤
کسی کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنا
اسے ذہنی موت دینے کے برابر ہے
ہمیں ڈر تھا ہم اس کے بغیر مر جائیں گے
پھر ہم نے خود ہی یہ ڈر ختم کر دیا
اک تیری برابری کے لیے خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں
🖤
یہ خوبیوں سے بھرے چہرے اترا تے بہت ہیں
:🙃🖤
”ہم چلے جا ئیں گے کوئی اور آجاۓ گا
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جاۓ گا
-🥺♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain