ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں
__،،
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
__!!♥️
-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_"
🙂💔
بڑے ہی شوق سے سارے شوق پورے کیے
...
تمہارے روبرو آنے کا شوق اب بھی باقی ہے
..!
کچھ لوگ اپنی جوانی کا خوبصورت حصہ ڈِپریشن میں گزار دیتے ہیں
..🙂 💔
🌸
جوانی میں سب سے زیادہ بے سکونی اور ذلالت کا سبب نامحرم سے محبت ہے
❤️
-" چھوڑیں جناب! نامحرموں سے کیسی محبت
🔥💔•"
اب تیری آرزو کہاں مجھے
میں تیری بات بھی نہیں کرتا
🔥
چپ
! بول مت
! سانس نہ لے
! فیصلہ ہے بزرگوں کا، سر جھکا
اعتراض مسترد، استفسار رائیگاں، سنگھار کر
! دفن ہوجا
🦋🎀
درد کبھی کم نہیں ہوتا بس سہنے کی عادت ہو جاتی ہے
🙂
سوچ انسان کو بڑا بناتی ہے اور کردار رُتبے کو
👑♥️🔥
مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے
نئی نسل کو نئے خواب سجانے دینا!
🖤🙂
مُجھے مایُوس آنکھوں کی نمی اچھی نہیں لگتی
...!!
میرے کاندھے پہ سر رکھو، خسارے بانٹ لیتے ہیں
...
🙂🖤
ہارے ہیں تو کہتا ہے طرف دار ہمارا
بے کار میں ہم تیرے طرف دار ہوئے ہیں۔۔۔
ہم تجھ کو بھی اپنا ہی سمجھ لیتے تھے پہلے
اب آ کے کہیں تھوڑے سمجھدار ہوئے ہیں
❤️
ڈھل جاؤں گا ان شاموں میں۔ تیرے پہنچنے تک
💙
• میں آپ کو کچھ بتانے جا رہا ہوں،
خیالات کبھی ایماندار نہیں ہوتے، البتہ جذبات ہوتے ہیں۔
❤
میں تیری خـاص توجہ کے لئے بیٹھا ہوں
میں نے خود کو بڑی اُمید دلائی ہوئی ہـے
😕
میں نے اخلاق بہترین کر کے دیکھا ہے
لوگ پھر بھی چہروں پر مرتے ہیں
..🙃🖤
💖
نا محبت نا دوستی کچھ بهی ہمیں راس نہیں ..
سب بدل جاتے هیں دل میں جگہ بنانے کے بعد
😢💯
" - اتنی ساری باتیں ہیں لیکن کروں
کس سے۔
🙂🥀
-/
ایک عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم
🙂🫀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain