زبان دراز سہی .. ہے تو وہ حسیں لڑکی
میں سوچتا ہوں محبت میں کیا برائی ہے
. 🔥
اتنی ترسی ہوئی مخلوق جنت میں گئ تو
حور دیکھ کر دوبارہ نہ فوت ہو جائیں
.. 💯
اُس کا معیار ابھی مجھ سے جدا ہے لیکن
وہ بھی بکھرے گا تو ہو جاۓ گا میرے جیسا
دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی لڑکی کو
سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی
۔۔❤
میں جو بولوں گا تو گزروں گا
ناگوار بہت
!!!
اس سے بہتر ہے، مجهے منہ نہ لگایا جائے
.....
"عورت حد سے زیادہ مُحبت کرے تو مرد بے وفا ہو جاتا ہے
۔
پر کاٹ کے وہ بابِ قفس کھول رہا ہے
ایسا بھی نہیں ہے کہ رہائی نہیں دیتا
اندھا ہے جسے سانس دکھائی نہیں دیتی
بہرہ ہے جسے زخم سنائی نہیں دیتا
🔥
اچھا لگتا ہے مجھے پر تُو،،،،،،،، پسندیدہ نہیں
میرا مطلب ہے میں تیرے لیے سنجیدہ نہیں
"کبِھی کبِھی ایسا ہوتا ہے ناں کہ ؛ ہم آنسو آنکھوں میں لِیے ٹائپنگ کر رہے ہوتے ہیں ، اور ہمیں ہمارا لِکھا ہوا میسج ہی دُھندلا سا نظر آنے لگ جاتا ہے ، پِھر وہاں وہ آنسو پلکوں کو تر کرتے ہوئے ہمارے موبائل کی سکرین پر گِر جاتے ہیں
شِکوہ بس ایک یہ کہ ؛ یہ سکرین شاٹ سکرین پر گِرے آنسو کیوں نہیں دِکھا
کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ اس قابل نہیں کہ اُنہیں چاہا جائے، اُن سے عشق کیا جائے، اُن سے وفا کی جائے اور وہ کچھ لوگ ہم ہیں
مرنے سے پہلے میں تمہیں ایک طویل خط لکھونگا اور اس خط کی طوالت کا اندازہ تم اس ایک جملے سے کر پاؤ گی؟؟؟
کہ مجھے میری انا کھا گئ
18
سے
25
سال کے لوگوں کے لیئے یہ سیکھنا بہت ضروری ہے کہ زندگی میں کسی بھی تعلق کے لیئے بھیک نہیں مانگنی چاہیے خواہ کوئی بھی ہو۔
زندگی کے اس مقام پر ہوں جہاں پسند تو بہت کچھ ہے مگر چاہیے کچھ بھی نہیں
..
اس آخری عدالت سے ڈریں جہاں
🖤
منصف بذات خود عینی شاہد ہو گا
🙂
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو.
اس دنیا میں کچھ خاص چیزیں
فقط اس لئے بنی ہیں کہ ان پر شاعری کی جائے
جیسے کہ ہاتھوں پہ لگی مہندی،
پیروں میں موجود پائل
کانوں میں موجود جھمکے
جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا کے میں اس کی محبت میں مبتلا ہونے سے
کھبی نہیں بچ سکتا
!😒
تیرے ہی پاس ہوگا مرا گمشدہ سکوں
تیرے ہی اردگرد بھٹکتی ہے یاد بھی
🖤
کہیں شرارت , کہیں شوخی کا گمان ہو میں
کہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہو میں
...
ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain