•_اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
💯
•_اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی
🙏
آس نے ماں باپ کا کہا چپ چاپ مان لیا
🥀💔
میں نے سمجھا تھا کہ پنکھے سے لٹک جائے گی
🥺🥀
💔
احساس برتری میں گرفتار ہو گۓ
🖤
ہم سے ملے لوگ بھی فنکار ہو گئے
💯✌
ہائے وہ شخص کہ جس کی خوبئ گفتار سے
عشق اردو سے ہوا اور شاعری اچھی لگی
🔥❤
فِکرِ مُعاش مرد کی جوانی کا بہترین حِصّہ کھا جاتی ہے
💔🔥
کچھ وقت گزرا، اور پھر انکے..
رویئے تلخ!
لہجے سخت!
اور محبتیں پھیکی پڑنے لگی
💔🥀
بے قراری سی بےقراری ہے
سینہ جویہِ زخم کاری ہے
💔
بن تمہارے کبھی نہیں آٸی
کیا میری نیند بھی تمہاری ہے
🔥
ادھورا پن ھے یہ حساسیت کا ہونا اور
ادھورا شخص کبھی خُوش رہا، نا رکھ پایا۔
🔥💯🖤
زندگی وہ کہانی ہے 🖤
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے
🔥💔
" اب نہ دیکھوگے مُجھے لوٹتا اپنی جانب ، عِزتِ نفس بڑی قیمتی شئے ہے پیارے! ۔ "
💔🙂
کمال میرا محبت میں تجربہ ہے یہ
امیر ہونا اہم ہے حسین ہونے سے
🖤🔥
بُجھ گیا دِل ، مگر حسینوں پر"
اب بھی خانَہ خَراب آتا ہے"
🖤
یوں تو میرے فون میں کئی طرح کی تصاویر موجود ہیں
مگر ایک تصویر ایسی ہے
جس کے سامنے آتے ہی سکرین کی برائٹنس خود بخود بڑھ جاتی ہے
لیکن مجھے اس پر کوئی حیرت نہیں
کیونکہ وہ تصویر تمہاری ہے
!!..
🧖🏻♀️🖤
نامحرم کے منہ سے وفا کی باتیں
جیسے ابلیس کے منہ سے خدا کی باتیں
🖤🔥
یار اور موت سے ڈرتا کون ہے۔
پیار تو ہو جاتا ہے کرتا کون ہے۔
ہم تو کر دیں پیار میں جان بھی قربان ۔
پر پتا تو چلے ہم سے پیار کرتا کون ہے
🔥🖤
بخشے جائیں گے اُمتِ محمد ؐ کی خاطر
🙂
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے
❤️
تم نے #تم ہی رہنا ہے،
میں بھی، #میں کا عادی ہوں
..🔥
محبت، دوستیاں سب بہت انمول رشتے ہیں
لیکن جہاں سیلف رسپیکٹ ڈیمج ہو,سب کچھ چھوڑ دینا چاہے, سب کو چھوڑ دینا چاہیے
🌱🖤🔥
یہاں لوگ کسی کو منانے سے زیادہ چھوڑ جانا بہتر سمجھتے ھیں___!!
🙂💯
تیری بدعا میں اثر نہیں ہے
🥀
میں بیمار تو هوتا هوں پر مرتا نہیں
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain