Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

⭐____
ﻟَﺎ ﺗَﺤْﺰَﻥْ ﺍِﻥَّ ﺍﻟﻠّـٰﻪَ ﻣَﻌَﻨَﺎ○
ﻏﻢ ﻧﮧ ﮐﮭﺎﺋﻮ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ.
❤️🥀

Ronaldo-786
 

اور تم سمجھتی ہو وہ مجبور تھا
مرد محبت کرلے تو طوائف کیلئے بھی لڑ جاتا ہے
🙂💯

Ronaldo-786
 

میں سمجھتا ہی نہیں انہیں مدِ مقابل اپنا
لوگ فضول میں بنے پھرتے ہیں مخالف میرے
.g8🖤🔥

Ronaldo-786
 

میں اس لئے بھی سمجھتا ہوں ہجرتوں کا دکھ
مجھے بھی گھر سے نکالا گیا تھا بچپن میں

Ronaldo-786
 

اے خدا تیرے کُن کے بغیر فقط خاک ہوں میں
✨❤️

Ronaldo-786
 

تم اب اعتبار کی باتیں کرنے لگے ہو۔۔۔؟
میں اب تالا لگا کر تین بار کھینچتا ہوں.

Ronaldo-786
 

ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں
🍃🔥

Ronaldo-786
 

کچھ خواہشات ایسی ہوتی ہے جنکو ہم رات کو بستر پہ لے کے اپنے ساتھ سوتے ہیں, جو صبح ہونے تک مر چُکی ہوتی ہے....
😔💔

Ronaldo-786
 

-"
تجھے دیکھنے کی غرض سے
کبھی اِدھر گيا کبھی اُدھر گیا، تیری توجہ کا محتاج لڑکا تیری غفلتوں سے مرگیا_
"
🙂💔

Ronaldo-786
 

ایک پسلی سے تراشا ہے خدا نے تم کو!⁦
🧖🏻♀️⁩
محو حیرت ہیں کہ کیا چیز بنا دی ہم سے"
🖤

Ronaldo-786
 

زندگی بوڑھی ہو چکی ہے اور ہاتھ خالی ہیں...... پتا نہیں خواہشیں زیادہ ہیں یا ضرورتیں.....
🖤🥀

Ronaldo-786
 

مفلس ہیں مگر تم سے تقدس میں بڑے ہیں 🥀
ہم لوگ ضمیروں کی تجارت نہیں کرتے
🖤💯

Ronaldo-786
 

*" اُس سے کہوں گا کہ ؛ اچھی نیند آتی ہے ، نہیں بتاؤں گا کہ ؛ نیند کی دواؤں سے! ۔"*
🙂💔
*

Ronaldo-786
 

وہ کہتی تھی کچھ بن کر دکھاؤ
اور پھر ہم میت بن گئے
🥀🌚🖤.

Ronaldo-786
 

°🖤°||°_____🍁🙂
وہ مجھے کافروں میں گنتے ہیں
جو نہیں جانتے خدا کیا ہے۔۔
🍁🍂

Ronaldo-786
 

کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے بہت جلتے ہیں
🥀❤️

Ronaldo-786
 

اور بہت مل جاینگے ادب_وآداب والے
#ہم باغی_ہیں_صاحب_ذرا_تلخ بولیں گے
💔 ✌️

Ronaldo-786
 

کنارہ کر رہے ہیں ہم سب سے
زیرِ غور, تم بھی ہو
✨😏

Ronaldo-786
 

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا
💔
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے
😔

Ronaldo-786
 

ہلکی پھلکی سی زندگی ہے بوجھ تو صرف خواہشوں کا ہے
🔥