خودکُشی کرنے نہیں دی تِری آنکھوں نے مُجھے
لَوٹ آیا ہوں میں دریا کا نظارہ کر کے
❤️
#سرکار
🥀💔
وہ جس کو شوق تھا مجھ کو گنوا کے جینے کا
سنا ھے اب وہ ، بڑی الجھنوں میں رھتا ہے.
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے __!!
😋❤️
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں __!!
😎😎
ھائے , کیسے میں تعلق کو چھپا کر رکھوں
ھائے , اس شخص کی باتیں ھیں سنانے والی
🖤💯
لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا،
تمھیں, تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا
...🍁❤
ترے غرور سے بڑھ کر مری انا ہے مجھے۔۔۔۔۔۔
💯
تُو پوچھتا ہے محبت کا مجھ سے ، جا ، نہیں کی
🖤
✪
سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہئے
میں تنہا ہوں__ تم کو آنا چاہئے
💔💔
```میں اپنے گاؤں سے کچھ اس لیے بھی دور ہوا
😓```
_کہ مجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے
🍁_ _______🌸💗
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں
🔥💔
ہائے میرے نکے نکے خواب
🙈🙈
آدھی رات, تیز بارش, _____ ایک عدد روتا ہوا
کاکا...
!!❤
اس کو چپ کرواتی ہوئی تم اور چائے بناتا ہوا میں...
!!❤
عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔
♠️♥️♠️
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے
😄✍🏻🥀
سنا ہے ہر شخص تم سے خوش ہے
کیا واقعی ہی؟ تم اتنے منافق ہو...
💯🔥
اپنوں سے منافقت کرنے والوں کو میں نے ہمیشہ غیروں کے پاؤں میں گرتے دیکھا ہے
....!!!!
اک لمحہ توجہ کے لئے رلایا ہے
اب پوری زندگی خسارے میں گزارو
کہ وہ شخص نہ رہا جسے عزیز تھے تم
اب تا حیات آوازیں دے کر پکارو!
کان کے جھمکے بھی رقص کرتے ہیں
ہائے جب وہ خالص اُردو میں بات کرتی ہے
🖤
مرد کو شکست اپنے من پسند شخص سے ہوتی ہے
☺❤
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ
🙂
ﺗﻮ ﺗﻢ ﺟﯿﺴﮯ ﺧﺎﮎ ﺑﺮﺍﺑﺮ
🖤✨
کون ڈالے نظر شوق تیرے جوبن پر
کون خمیازہ اٹھائے تیری انگڑائی کا
🖤🥀
حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے
🖤🔥
" اور پھر مُجھے کوئی بھی دُکھ دُشمنوں سے نہیں مِلا ، سارے دُکھ اُنہیں سے مِلے جو کہتے تھے کہ ؛ ہمیں تُم سا عزیز کوئی نہیں! ۔ " 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain