چاند چہرے تو مجھے اچھے بہت لگتے ہیں،مگر
عشق میں اُس سے کروں گا جسے پنجابی آتی ہو
🔥🖤
علاج اُس کا محبت ہے, اور وہ لڑکی
فضول دوڑتی پھرتی ہے اسپتالوں میں
🌸🦋
ہمارے بعد یہاں رونقیں ہو جائیں تو بھلا دینا ہمیں
💔💫
_"تڑپتا دیکھتا ہے وہ مجھے
ہائے! کتنی ہمت آ گئ ہے اُس میں_
"💔🔥
🕊️
جوانی ساری ہی سیاہ رنگ پہن کر گزار ڈالی
نجانے کس بات کا سوگ منایا میں نے
🖤🔥
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند
دونوں ہیں خود غرض مجھے دونوں ہیں نا پسند
♥️🥀
مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہیں
🥀🙂
تو بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر
💔
آپ آسمانِ بخت کو چُھوتی ہوئی سحر
میں دشتِ حادثات میں غُربت کی شام ہوں..!!
🥀🖤
ﺣﻖ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺗﻤﮭﯿﮟ ہے ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺷﺮﻁ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺘﮯ ﺭہو ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﯾﺒﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ...!!
🥀🍂🍁
سب بھول گئے ، بھول جانے دو .
سب یاد کریں گے ، مطلب کے دن آنے دو
✌🔥
وہ کہتا ہے!!!
عام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے
کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتی..
🖤
تم کسی سیارے کی ہجرت زدہ لگتی ہو
ایسی آنکھیں زمیں زادیوں کی نہیں ہوتی
🥀
🍂🍁
میرے ساتھ چلنا ہے تو درد سہنے کے عادی بن جاٶ
میرا مشغلہ ہے کانٹوں سے کھیلنا تم ابھی پھول جیسے ہو
🖤🔥🤵
بدن کے قید خانے میں عجَب تھی رُوح کی حالت
اسیری بھی مُقدَّم تھی، رِھَائی بھی ضروری تھی
✌🔥
گفتگو کیلئے منہ انسان کھولتا ہے
مگر تربیت اس کے بڑوں کی بولتی ہے
شاید اسی لیے کسی نے کیا خوب کہا
عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں
🔥
حائل تھیں اس کی راہ میں بہت سی محبتیں
اُس کی نظر میں خود کو گِرا کر کہا کہ , جا
🖤🔥
سمجھتے ہیں اب ادھوری باتوں کے پورے مطلب ہم
اور وہ سمجھتا ہے اسکی دغابازیاں سمجھتے نہیں ہم
🔥
جب چڑھائی پہ مرِا ہاتھ نہ تھاما تُو نے
اب یہ چوٹی پہ جو بے فیض مدد ہے، رد ہے
🖤🔥
تو ایسے شخص کے دل کا ملال کیا جانے !
جو آئے تیری ہنسی دیکھنے، پر تو نہ ہنسے۔۔۔۔
🖤
ہم کھلکھلا کے ہنستے ہیں،ہر تازہ گھاؤ پر......
کچھ لوگ معترض ہیں،اسی رکھ رکھاؤ پر..........
🖤🔥
سبھی نے سونپا ہوا کام کرنا ہوتا ہے
ستارے روشنی کرتے ہیں کتے بھونکتے ہیں۔
🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain