جوانی ساری ہی سیاہ رنگ پہن کر گزار ڈالی
نجانے کس بات کا سوگ منایا میں نے
🖤🔥
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسند
دونوں ہیں خود غرض مجھے دونوں ہیں نا پسند
♥️🥀
مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہیں
🥀🙂
تو بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر
💔
آپ آسمانِ بخت کو چُھوتی ہوئی سحر
میں دشتِ حادثات میں غُربت کی شام ہوں..!!
🥀🖤
ﺣﻖ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺗﻤﮭﯿﮟ ہے ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺷﺮﻁ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺘﮯ ﺭہو ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﯾﺒﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ...!!
🥀🍂🍁
سب بھول گئے ، بھول جانے دو .
سب یاد کریں گے ، مطلب کے دن آنے دو
✌🔥
وہ کہتا ہے!!!
عام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے
کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتی..
🖤
تم کسی سیارے کی ہجرت زدہ لگتی ہو
ایسی آنکھیں زمیں زادیوں کی نہیں ہوتی
🥀
🍂🍁
میرے ساتھ چلنا ہے تو درد سہنے کے عادی بن جاٶ
میرا مشغلہ ہے کانٹوں سے کھیلنا تم ابھی پھول جیسے ہو
🖤🔥🤵
بدن کے قید خانے میں عجَب تھی رُوح کی حالت
اسیری بھی مُقدَّم تھی، رِھَائی بھی ضروری تھی
✌🔥
گفتگو کیلئے منہ انسان کھولتا ہے
مگر تربیت اس کے بڑوں کی بولتی ہے
شاید اسی لیے کسی نے کیا خوب کہا
عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں
🔥
حائل تھیں اس کی راہ میں بہت سی محبتیں
اُس کی نظر میں خود کو گِرا کر کہا کہ , جا
🖤🔥
سمجھتے ہیں اب ادھوری باتوں کے پورے مطلب ہم
اور وہ سمجھتا ہے اسکی دغابازیاں سمجھتے نہیں ہم
🔥
جب چڑھائی پہ مرِا ہاتھ نہ تھاما تُو نے
اب یہ چوٹی پہ جو بے فیض مدد ہے، رد ہے
🖤🔥
تو ایسے شخص کے دل کا ملال کیا جانے !
جو آئے تیری ہنسی دیکھنے، پر تو نہ ہنسے۔۔۔۔
🖤
ہم کھلکھلا کے ہنستے ہیں،ہر تازہ گھاؤ پر......
کچھ لوگ معترض ہیں،اسی رکھ رکھاؤ پر..........
🖤🔥
سبھی نے سونپا ہوا کام کرنا ہوتا ہے
ستارے روشنی کرتے ہیں کتے بھونکتے ہیں۔
🔥💯
ٹوٹ کر گرتے رہے پلکوں سے تارے رات بهر
دل کے سارے قرض آنکهوں نے اتارے رات بهر
🥀🔥
میں نے اپنى اوقات بہت قریب سے دیکھى ہے
چند سانسیں ہیں اور وہ بھى خدا کى محتاج ہیں
🥀🖤
اک ملاقات کا جادو کہ اترتا ہی نہیں
تیری خوشبو میری چادر سے نہیں جاتی
🖤🔥
🙂
کبھـى کبھـار بحـث کرنـے سے بہتر ہے جـو آپ کو جـیسا کہہ رہا ہے آپ ویـسا تسلیم کر لیں کیـونکہ وقت کے پاس بہـتر جواب ہوتا ہـے کانوں کے کچے لوگوں کو ایسا ہى جواب دیـنا بنـتا ہـے سو اٹـس بیٹر تو ایگـرى
🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain