تیری تلخ باتوں کو احتراماً
میں نے اکثر ہنسی میں ٹالا ہے
🥀🔥💔
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ ،آپ اچھے توہیں
جی میں اچھا ہوں دعایئں چاہییں
🔥🥀🖤
حُسـن خالق نے دیا تھا_____تو دیا تھا لیکن
یہ بھی کیا اُس نے کہا تھا کہ ستـم گـر ہونا
__________
🍂ســـرکار🥀
سات مقام ہوتےہیں عشق میں دلکشی،لگن،محبت.عبادت، عقیدت ،جنون اور بلاک
☺💔
دسمبر کی سرد راتوں میں
اپنی شال اوڑھے آگ کے پاس بیٹھتا ہوگا
پھر آہ بھر کے آسماں کو حسرت سے تکتا ہوگا
وہ شخص مجھے زیادہ نہیں تھوڑا تو یاد کرتا ہو گا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہو گا
🥀🔥
" دیکھو دُوری اچھی ہے! خود سے بہانے گڑھ لیتا ہوں ؛ اب تُم زیادہ یاد آؤ تو ، پُرانے میسجز پڑھ لیتا ہوں! ۔ "
💔🙂
پرواہ کرنا چھوڑ دو___
✨😏
سب اپنی اوقات میں آجائیں گے
♥🥀
سبھی سے میں نے بگاڑی ہوئی تھی اسکے لئے
وہ میرے عشق میں حالانکہ مبتلا بھی نہ تھا
❤
💯〽
اگر ہم بھی حسین ہوتے تو؟؟؟؟
ہمارے بھی میسج جلدی سین ہوتے؟؟؟؟؟'
💫
ہم اُس میدان کے کھلاڑی ہیں جہاں تُم بیٹھ کر صرف تالیاں بجا سکتے ہو
__💯😇🔥❤️
ہماری روح پرندوں کو سونپ دی جائے
بدن ہمارے گنہگار ہو گئے____________
🔥🥀
لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے
🙌
احباب ہرگز نہ تھوکتے ہم کو
ہم اگر حسب ذائقہ ہوتے
🥀🔥🍁
معیار تک آجاو
♥️👑
مقابلے کا موقع بھی دیں گے
😎🦅
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب...
وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتا ہے...
🔥🥀
تمہارے بعد
الٹ ہوگئی ہیں ترتیبیں
کہیں پے لوہے کی کھڑکی کو کھا گئ دیمک
کہیں کواڑ کی لکڑی کو زنگ لگ گیا ہے
♥️🥀
ہماری محبت رائیگاں نہیں جائے گی
میں اس کے نام کا کالج کھولوں گا
♥️🥀
ہم نے مانا کہ ہم بُرے ہیں مگر
آپ کہتے ہیں، تو بُرا لگتا ہے
🔥🥀
۔
شہر کے سب #راستوں پر پہرا ہے لیکن
یہ اُداسی کس راستے سے آ رہی ہے....
.😔
_مجھے اب بلاوجہ کی دوستیاں_____!
_زبردستی کے تعلقات______!
_اور غیر ضروری گفتگو کرنا بلکل پسند نہیں_
💔🔥🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain