خاموشی کو بنا لينگے اندازِ بياں اپنا.
نہ بولينگے نہ کسی کو نہ گوار گزرے گا.
🔥🖤
اتنے آسودہ کنارے نہیں اچھے لگتے
ایک ہی جیسے نظارے نہیں اچھے لگتے
ذرا دھیمی ہو تو خوشبو بھی بھلی لگتی ہے
آنکھ کو رنگ بھی سارے نہیں اچھے لگتے
جُستجُو، آرزو، طلب، اور سکون
اِن سب لفظوں کا نچوڑ، اِک تُم۔
🔥🥀
آتشِ عشق لگ چکی صاحب
پانی نہیں، محبوب لے آؤ
❤🔥
مجھے خبر نہ ہوئی کیا تلاش تھی اس کی
جو۔۔۔ میری ذات کے صفحے پلٹ گیا یونہی
🥀🔥
جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیا
بچوں کے اسکول میں شاید تم سے ملی نہیں ہے دنیا
🖤🔥🥀
عین مُمکن ہے کہ اب اور روابط نہ رہیں
یاد آؤں تو مِرے حق میں دُعائیں کرنا..
📌🙌🏻
سنا ہی____وہ مجھے "نفسیاتی"کہتے ہیں
🥀
انہیں کہنا___ ان کی ہی"کرم نوازیاں"ہیں
🙃💔
"__❤🌸
زندگی درد کے قباؤں میں گزر جاتی ہے
بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتےہیں
🥀✨
🍁
"تم لوگ بڑے لوگ ہو _____ہم خاک نشیں ہیں"
🙂💔
تیرے پیار کو کبھی کھیل نہیں سمجھا ہم نے
ورنہ کھیل جو بھی کھیلے ہیں کبھی ہارے نہیں ہیں ہم
🥀🖤
وہ کہتا ہے کہ اُس نے بات کی ہے
میں کہتا ہوں مُجھے خنجر لگا ہے
🖤🥀
بات کرنا اور پھر مُکر جانا
اہلِ کوفہ کا سایہ ہےتُم پر
🖤
معلوم نہیں لڑکیاں کیسے اتنی نزاکت سے چھینک کو
"اچھی" میں بدل لیتی ہیں
ہمیں چھینک آئے تو سامنے والا کلمہ پڑھنا شروع کر دیتا ہے
😂😂😑😑
چوہے کو لگی بلی گوری گوری
🥰
دونوں ملنے لگے چوری چوری 😍
چوہا بولا آنکھ مچولی
😝😉
بلی چوہے کو کھا کر بولی
😋😋
جانو سوری
🤣🤣🤣
I hate love story
😂😁🤭
" اور کہیں نہ کہیں ہم سب یہ ضرور چاھتے ہیں کہ ؛ ہماری موت پر وہ ایسا بندہ بھی روئے جو ہمیں زندگی بھر رُلا چُکا ہو! ۔ "
💔🙂
" شک یا غُصّے کا اِک لمحہ بھی ساری دُنیا کے زھروں سے
زہریلا ہے ، یہ چاہت میں بیتے سینکڑوں لمحے بُھلا دیتا ہے ، کہنے والے سچ کہتے ہیں کہ ؛ غُصّہ عقل کو کھا جاتا ہے! ۔ "
🖤🙂
" نفسیات کہتی ہے کہ ؛ انسان کو صرف مُحبت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ؛ اُسے مُستقل مُحبت کی ضرورت ہوتی ہے ، جو شخص آپ کو کُچھ دِن مُحبت دے اور کُچھ دِن بُھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے مُحبت نہیں کرتا بلکہ ؛ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے! ۔ "
🖤🙂
"اگر کبھی خود پہ اختیار ہوا تو بھلا دیں گے تمہیں"
🙃🥀🍂
چہرے پڑھنے لگوگے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی ..
🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain