Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

اک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
🙂
شکل دیکھی ہے ____تم نے اپنی
🖤

Ronaldo-786
 

کوئی آپ کو بُرا کہے تو چُپ چَاپ آرام سے سُنو اور پھر سگریٹ کا ایک لمبا سا کَش لگا کر اُسے کہیں کے،
😌
بکواس جاری رکھ...
🙌🏻🔥
❤️👑💫

Ronaldo-786
 

تمھارے ہجر پہ کل رات خواب کے اندر
میں اپنے باپ کے سینے سے لگ کے رویا تھا
🙂🖤

Ronaldo-786
 

کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں🌀

Ronaldo-786
 

دل میں آگ ھے یہ کیسی تو لگا گیا ، میرے اشکوں کو بھی رونا اب ھے آگیا "__
🔥

Ronaldo-786
 

پھر یوں ہوا, نہ وہ شخص رہا نہ وہ باتیں___
💔😊

Ronaldo-786
 

میں شریعت سے اگر ہٹ کے تجھے اپنا لوں،
تو جہنم میں مرے ساتھ جلے گا؟ نئیں نا؟
🔥🖤

Ronaldo-786
 

ہم اَزل سے بد نصیب لوگ،
ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کی نصیب ہوگی
💔🖤

Ronaldo-786
 

" میرے حصے میں آیا ایک بانٹا ہُوا شخص ؛ اُسے مُجھ سے عزیز کئی اور بھی ہیں ۔ "
💔🙂

Ronaldo-786
 

اگر باز کی طرح اڑنا چاھتے ہو
🔥🦅
تو ان تتلیو کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دو
🦋👑💉

Ronaldo-786
 

اور یقین مانیں بہت سارے مرد اپنی پسندیدہ عورت کو پانے کے لیے اللہ کے سامنے روتے ہیں
🥀🔥♥

Ronaldo-786
 

پھر ہم _____!
روحوں کے درد کو دوائیوں سے
ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں۔
🔥🌚"

Ronaldo-786
 

"یہاں اداس ہے__ہر شخص،
🌚
کوئی اندر سے کوئی باہر سے"!
🥀

Ronaldo-786
 

اپنا سکون جب کسی اور کے ہاتھ میں ہو ، تو اس بے سکونی سے بڑھ کر کوئی دکھ نہیں
🔥🥀🍂

Ronaldo-786
 

تم آستین کی بات کرتے ہو__؟
ہم نے دل میں ناگن پالی تھی
🥀

Ronaldo-786
 

میں جانے والوں کے پیچھے بھاگنے کا قائل ہی نہیں
روٹھے ہوئے لوگوں کو تاحیات جدائی مبارک
🙌🔥

Ronaldo-786
 

اور پھر اہ بھری ، اشک بہے ، شعر کہے ،
اور پھر رقص کیا ، دھول اڑی ، خاک ہوئے...
💕

Ronaldo-786
 

تم کیا جانو آنکھوں میں بھرے آنسو
واپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا
کس قدر اذیت ناک ہوتا ہے
_____🥀🖤
🖤🥀❤🔥🍁💯

Ronaldo-786
 

ڈپریشن ــــــــــــــــــــــــــ مزاق تھوڑی ہے ؟؟
🙎
یہ انسان کو اندر ہی اندر سے کھا جاتا هے.😥
👇

Ronaldo-786
 

اور تم میری دسترس میں تھی ہی کب
بس ایک خوش فہمی تھی ،خوش فہمی ہی رہی...
🖤🥀