Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

میرے مزاج کی بے چینیاں بتاتی ہیں
کوئی تو ہے میں جسے غائبانہ چاہتا ہوں
🔥🥀🖤

Ronaldo-786
 

-" کبھی کبھار صرف دعا چاہیے ہوتی ہے،
دل اتنا اداس ہوتا ہے کہ جی چاہتا ہے کائنات کی ہر چیز ہمارے لیے دعا کرے_"
🤲💔😥

Ronaldo-786
 

تلخ حقیقت
🔥
ھم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ھیں، جہاں اپنی بہن نیک۔۔۔

اور دوسروں کی بہن، بدکردار نظر آتی ھے
🔥💯

Ronaldo-786
 

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو ؛تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا۔۔
🙃

Ronaldo-786
 

تلخ حقیقت
جیب اگر پیسوں سے بھاری ہو تو لوگ بکواس بھی غور سے سنتے ہیں
🤔

Ronaldo-786
 

" ہائے وہ ہمارے گُن گاتا ہُوا شخص! سوچا ہی نہیں تھا کہ ؛ اُکتا جائے گا! ۔ "
💔🙂

Ronaldo-786
 

ہاں میں ذہنی مریض بن گیا ہوں
میں احساس کرتا ہوں چالاکیا نہیں
🖤🥀"

Ronaldo-786
 

ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے...
😘
وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے....
👍🔥

Ronaldo-786
 

آدھی رات اور گہرے سائے
خالی کرسی میں اور چائے
🥀🔥

Ronaldo-786
 

اس نے کہا...🙊
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے
🤣🤣🤣🤣
😁😁😁👈

Ronaldo-786
 

ایک لڑکی اپنی سہیلی سے:....🤔🤔
مجھے تو ایسا لڑکا چاہیئے جو سمارٹ، خوبصورت، ڈیسنٹ، شریف، سٹائلش اور نیک ہو...😍😍
سہیلی:
دفع ہو کمینی، *ایڈمن* صرف میرا ہے...😂😂😂😂😁😁😂 #

Ronaldo-786
 

میرے جملے واپس کرتا جا
کوئی جان نہ لے تیری باتوں سے
کبھی میں بھی تھا
🖤

Ronaldo-786
 

مگر ایسی غمگین جوانی کو جوانی کون کہتا ہے_
🖤

Ronaldo-786
 

خوش قسمت ہو آپ🙈
جو میری پوسٹیں دیکھ لیتے ہو😑
ورنہ پوچھو ان سے جن کو میں نے بلاک کر رکھا ہے
✨😂😏

Ronaldo-786
 

کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی؟؟
تمہیں معلوم ہی کب ہے محبت کس کو کہتے ہیں۔.

Ronaldo-786
 

سراپا آرزو ہوں ، درد ہوں ، داغِ تمنا ہوں
🖤
مجھے دنیا سے کیا مطلب میں اپنی دنیا آپ ہوں
🔥

Ronaldo-786
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے
🙂
اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے
✌💔

Ronaldo-786
 

محبت وہ شے ہے جو طوائف سے بھی ہو جائے تو یہ نہیں سوچتی کے وہ کتنے بستروں کی زینت بنی۔۔۔
🔥🥀🌸

Ronaldo-786
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...
💔✔️😑✍️

Ronaldo-786
 

*معیار یہ نہیں ہے*
*کہ کتنے لوگ آپ کو پسند کرتےہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتےہیں😏🤞🏻
😍❤️