_پاس آو اور ہٹاؤ گردن سے بال
🍁
___پھر گردن بھی میری اور مرضی بھی میری
🥀
یہ محبتیں یہ نفرتیں یہ ملنا بچھڑنا شہروں میں عام بات ہے ہم گاؤں کے لوگ عشق ہاریں تو زندگی ہار دیتے ہیں
🔥💔💯🥀☑
*لوگ نفسياتی نہیں ہوتے انھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وه* *جذبات کھو دیتے ہیں ،مان نہیں رکھتے ،منہ پھیر لیتے* *ہیں ،دلچسپی نہیں لیتے
✨ 💔🥀*
*" کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا!؟ لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں! ۔ "
💔🙂*
*اس بات کا فیصلہ کون کر سکتا ہے کہ سوکھی ہوئی کھوپڑیوں کا منظر زیادہ دہشت ناک ہے یا مرجھائے ہوئے دلوں کا
💔🔥*
مجھے کسی نے کہا ۔۔۔۔
تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں ____
میں بے بسی سے مسکرا دیا اور کہا کہ
حسن اور خوبصورتی ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے نا ۔۔۔۔! _"
🙂 💔
آنکھیں اچھی لگتی تھیں اور سپنے سچے لگتے تھے
اک شہزادی کے ہونے سے ہم شہزادے لگتے تھے
❤
نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی ہے
🖤
#__غرور ٹوٹ گیا ، اپنی حد میں آ گئے ہیں________
🔥
#__انا پرست محبت کی زد میں آ گئے ہیں________
🔥
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
🙂🔥👣
" دو گھڑی مِلے تھے ، دو چار باتیں کیں ؛ اور پھر دو ٹکے کے لوگوں نے دو ہزار باتیں کیں ۔ "
💔🙂
اداس ہوں میں گزشتہ کئی دن سے
تم میری دیکھ بھال تو کر سکتے تھے
مانا کہ ممکن نہیں تھا گلے سے لگانا
تم مجھے ایک کال تو کر سکتے تھے
🙂 🖤
مرے ہم سُخن کا یہ حُکم تھا
کہ کلام اُس سے میں کم کروں
مرے ہونٹ ایسے سِلے کہ پھر
میری چُپ نے اس کو رُلادیا..
😢😥
ہم اسے بس یہ کہہ کر رو پڑے_
💔
محبت تھی، ہے، اور ہمیشہ رہے گی_
♡●
آؤ اک درد سناؤں تم کو
🔥
کہ کبھی اک یار ھوا کرتا تھا ہمار!!.
خدارا کیجئیے رابطہ ، کہ اب تو لوگ...
🥀
بالوں میں سفیدی کا سبب پوچھتے ہیں
💔🙂
💯🖤
بھرم ضروری تھا،آنسو بھی میرے ہنسنے لگے
بچھڑنے والا مجھ سے کہہ رہا تھا خوش رہنا
💔
تیری مشکل کا کوئی حل تو نہیں ہے مرے پاس
آ تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
💯💔
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain