Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

اور جب لوگوں کو وقت گزاری کے لیئے کوئی اور مل جاتا ہے تو وہ آپ کو اگنور کرنا شروع کر دیتے ہیں
💔
☹️

Ronaldo-786
 

یہ دھیمے لہجے کا سیدھا سادھا خاموش لڑکا
🙂
کوئی محبت سے بولتا ہے ، تو بولتا ہے
🍁

Ronaldo-786
 

بد سلیقوں کو مِل گئی دنیا
ہم کھڑے رہ گئے قطاروں میں
دوستوں کا ہجوم ہے لیکن
اک بھی مخلص نہیں ہزاروں میں_
😇

Ronaldo-786
 

تیرے اس حال پر ہے سب کو حیرت
تجھے بھی اس پر حیرت ہے؟ نہیں تو
💔

Ronaldo-786
 

مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے
💔

Ronaldo-786
 

نشانی یار کی, بھلا ٹھکراتا ہے کوئی
تیری طرح تیری سہیلی بھی سٙر آنکھوں پر 🖤

Ronaldo-786
 

انا زندہ ہو جائے تو محبتیں رل جاتی ہیں
🥀💔

Ronaldo-786
 

جب مطلب نہ ہو تو _______ لوگ بولنا تو دور
دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے،،،،،
🔥🥀،،😓

Ronaldo-786
 

لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کر کےخود اُنہی
لوگوں کے ساتھ دوستیاں پال لیتے ہیں،،
🖤🥀

Ronaldo-786
 

لوگ کہتے ہے کیا کروگےہمارے جانے کے بعد
ہم کیسے بتاۓ اُنہیں ہم تو کب کے مرچکے ہیں
بس اُنکی آس نے زندہ رکھا ہے ،،،
💔🥀

Ronaldo-786
 

محبت چاہے جتنی ہی سچی اور گہری کیوں نہ ہو...
، اگر بزدل شخص سے ہوجائے تو ...
""وہ ادھوری ہی رہتی ہے...
🖤🥀

Ronaldo-786
 

ویسے وہ شخص اگر میرے حصے میں آجاتا
کون سا دنیا کے کاموں میں خلل پڑنا تھا؟

Ronaldo-786
 

- ' ہے کوئی سیاہ بخت مجھ جیسا
جو مناسب نہ ہو کسی کے لئے
🖤🥀"

Ronaldo-786
 

یقین جان! جان جہاں!!
ہم تیرے معیار کے تھے بھی نہیں_
🔥🙌💯 • "

Ronaldo-786
 

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مــــــــــدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا

Ronaldo-786
 

رو بھی نہیں سکتے کھل کر ہم
مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے یار
♥️🥀

Ronaldo-786
 

رو لیا کریں ورنہ اندر
سب ٹوٹ پھوٹ جائے گا
🙂🥀

Ronaldo-786
 

…محبّت تو بارش ہے
جسے چُھونے کی تمنّا ہر کوئی رکھتا ہے. مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہ جاتے ہیں
🥀🔥

Ronaldo-786
 

اب میں کسی کا بھی واقف کار نہیں ھوں
اب بات ذرا تہذیب کے دائرے میں رہ کرکرنا
🥀💔🔥

Ronaldo-786
 

سو بار اک گلی میں مجھے لے گیا یہ وہم ,,,
کھڑکی سے کوئی مصلحتاً جھانکتا نہ ہو...!!!
🔥🥀