اَنا پرستی کی حد پوچھتے ہو تو سُنو صاحب! جسکے بِنا مجھے ہر سانس ٹوٹتی لگے، میں نے کبھی اُسے پانے کے لیئے بھی وظیفہ نہیـں کیا...
🔥🥀🙂
سجا سکتے تھے دل میں گو کئی چہرے، کئی پیکر !
مگر کچھ سوچ کر ہم نے، یہ گھر وِیران رکھّا ہے
🖤🙃
ہم بد کردار ہے نا ۔۔❗
آپ کے کردار پر جو پھول بوٹے ہیں نہ
اُن بوٹوں پہ " تُھو "
🌚🔥
ڈھلتا سورج ، شام کا منظر ، ندی کنارے
ہائے وہ دکھ ، ہائے وہ یادیں ، ہائے خسارے
💔🙂🔥
جا اڑیے ۔۔۔
محبت میں الہام نہ ہو تو فٹے منہ محبت کا
🔥۔۔
مَجبوریوں کے پھندے، کُچھ اِیسے گلے پڑے
کہ ہم اپنی ہی خواہشوں کے، جَلاد بن گئے!
🥀🔥
مجھ سے پہلے بھی تھا وہ کسی اور کا
یعنی ھم ایک بھی ہوتے تو تین ہوتے
🥀🔥🙂
بس مطمئن ہوں میں تم مجھے نا
🔥
سھی اللّہ کو تو جواب دوگے نا
💔🙂
کہ #صبر اتنا رکھو #عشق بے حد نہ بنے
#خدا_محبوب بن جائے #محبوب_خدا نہ بنے
درد حدوں کو چُھو جاۓ تو
آ نکھ میں آ نسو جم جاتے ہیں
🖤💔
وہ محبت بھی رحم کی طرح کرتے تھے
جیسے میں کوئی یتیم ملا تھا اس کو
☹️
یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں کل میں تھا وہاں کوئ اور ہے
💔🔥
من کی من میں بات رہے تو من میں لاگے روگ
من کھولوں تو مشکل کر دیں جینا اپنا لوگ...
🥀🔥
صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجئیے
کسی کام کا نہیں ہوں---مجھے مار دیجئیے......
!!!
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .
🖤🥀🔥
ظلم کرنا ھی ، فقط آپ نے سیکھا ھے یا ،،،
مہربان بھی کبھی سرکار ھوا کرتے ھیں __🔥
ہاں بلکل جانے کا اختیار ہے تمہیں_
🔥🥀
مگر جاتے ہوے اپنے حصے کی نفرت لے جانا_
🍁
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہے
🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain