Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

اور میں نے آزاد کر دیا ہر وہ شخص جو مجھ سے بیزار تھا
🍁🥀

Ronaldo-786
 

رو ہی لیتا ہوں تھک کہ آخر پھر
زہر تو میں کھا بھی نہیں سکتا
!!!
🥀🔥

Ronaldo-786
 

اور اب کیوں بین کرتے آ گئے ہو؟؟؟
کہا تھا نا____ بہت بیمار ہوں میں
!!!🔥🥀

Ronaldo-786
 

تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کے دنیا تم ہو،
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا..
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک،
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا..
🥀🔥

Ronaldo-786
 

وہ کہتی تھی کہ تیسرا مرجائے
اور پھرمیرا حادثہ ہوگیا!!
🥀🔥

Ronaldo-786
 

محبتیں پھر سہی، فلحال انا کا مان رکھنا ہے۔۔۔
☺️🥀

Ronaldo-786
 

آپ کا نام کسی کی زبان سے سن کے اب مجھے برا نہيں لگتا
😌🖤

Ronaldo-786
 

لوگ پاگل کیسے ہو جاتے ہیں
🥀
دیکھو ایسےہوجاتےہیں♚︎
✌︎
خوابوں کا دھندا کرتے ہو؟
🥀
کتنےپیسےہوجاتےہیں؟؟♚︎
✌︎
دنیا سا ہونا بہت مشکل ہے
🥀
تیرےجیسےہوجاتےہیں۔۔♚︎
✌︎
میرے سب کام خدا کرتا ہے
🥀
تیرےویسے ہوجاتے ہیں♚︎
✌︎
❤❥━──➸♥❥━──➸➽❤
❤❥━──➸♥❥━──➸➽❤

Ronaldo-786
 

ﺍﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮ! ﺟﺎؤ ﻧﺎ!
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ!!
ﻭﮦ ﮐﺐ ﮐﺐ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ؟؟
ﻭﮦ ﺟﺎﮔﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﺎ ﺳﻮﺗﺎ ﮬﮯ؟؟
ﻭﮦ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ؟؟
ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ؟؟
ﺟﺐ ﺳﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ ؟؟
ﺟﺐ ﺟﺎگے ﮐﯿﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ؟؟
ﺗﻢ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﺅ ﻧﺎ
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ !!
ﮬﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻨﺎ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ
ﺗﻢ ﮐﺎﻥ ﻣﯿں ﺍﺳﮑﮯکہ دﯾﻨﺎ،
ﮐﻮئی ﯾﺎﺩ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﮐﺮﺗﺎ هے
ﺍﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮ !! ﺟﺎﻭ ﻧﺎ
ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﺁﺅ ﻧﺎ..!

Ronaldo-786
 

اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے.
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے
🥀🔥🖤

Ronaldo-786
 

کیا ضروری ہے چاہیں تو جتائیں بھی
🖤🔥🌚

Ronaldo-786
 

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے سب مل جاتا ہے
💔🔥

Ronaldo-786
 

*نام لیتی ہو بدتمیز میرا*
*تم مجھے آپ کیوں نہیں کہتی*
🖤✨
🖤

Ronaldo-786
 

-" ❤✨
میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے
جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے
®

Ronaldo-786
 

تم سنی اور ان سنی کر دو
میں آواز بار بار دوں ، کیوں ؟

Ronaldo-786
 

لال رنگ میں ملبوس ہے وہ شخص
لال رنگ کی قسمت سنور گئی ہوگی
🔥🥀

Ronaldo-786
 

تم کو خواب میں کھوتے ہوئے رو پڑتا ہوں
میں اکثر رات کو سوتے ہوئے رو پڑتا ہوں
😢🥀

Ronaldo-786
 

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو
،👑
جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔
✌❤.

Ronaldo-786
 

نایاب نہیں ہوں کہ کوئی چاہے مجھے
لیکن عام بھی نہیں کہ کوئ ٹھکرائے مجھے
🥀

Ronaldo-786
 

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں
میں نے “فیک اکاؤنٹ” بنا کر آزمایا ہے سب کو😂🥴