"اور پھر لوگ بھول جاتے ہیں کہ انہوں نے کس کس مقام پر آپ کو ذلت اور رسوائی دی....! _
"🙂 💔
"-کبھی اچھی لڑکی بول کر اُس پر مرنے والا شخص,,
اب بدکردار لڑکی بول کر اُس پر تھوکتا ہے-
"💔🔥
موت ہے اکِ لفظ بے معنیِ
جس کو مارا حیات نے مارا
🔥🥀
میں نے تمھیں منافقوں سے کھینچ کر نکالا تھا
لیکن جہاں کی اینٹ ہو آخر وہیں پہ لگتی ہے💔💔
تیرے بغیر بھی جی رہا ہو لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح~
تم نے دیکھے ہیں کبھی،
درد کو سہتے ہوۓ لوگ___؟؟
بھیگی آنکھوں سے،
سب اچھا ہے
کہتے ہوۓ لوگ_____!!
💔
تجھ سے باتیں ختم ،تجھ سے روٹھ جانا ختم
🌚🥀🤍🤍
میرا سب سے بڑا صبر تمہیں آن لائن دیکهنا اور منہ بهی نہ لگانا
🤍😊
"بد دعائیں اثر کر رہی ہیں آپ کی،اب میں اکثر بیمار رہتا ہوں"
🙃🥀
تماشہ نا کرو صاحب. . .
فاتحہ پڑھو اور جاؤ. . .
🙏🏻
مر گئے ہیں ہم___!
😊🙂
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں
🔥🥀
"-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔
💔
"-افسوس پھر بھی اکیلے ہو
🤞🏿🥀
🐣🔥
تقدیر سے ہوں لاچار اے ذوقِ تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس مُحبت ہار گیا
🔥🥀
دل کی ضد تھی کہ تم سے شکایت نہیں کرنی
تم سے تو وہ گلے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ بس رہنے دو
❤️💔
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں
💔💯🔥
طبعیت سے خاموش ہو چُکا ہوں_
🖤
میں پتا نہیں کہاں کھو چُکا ہوں_
🥀
رشتے وہ نہیـــں جس میں اٹیٹیوڈ
اور ایگو ہو بلکہ رشتے تو وہ ہیــں
جس میں ایکــــ روٹهنے میں ایکسپرٹ ہو
اور دوسرا منانے میں پرفیکٹ ہو
سو روٹھیے منائیے لیکن
رشتوں کو ہاتھ سے
"نا جانے دیجئے........
❤️
جتنے بے رحم دلربا ہیں، عدم
اتنے محبوب، دلنشیں، کیوں ہیں
🔥🥀♥️
بدنامی تو بہت ہے زمانے میں ہماری
🚭
خِیر —————-؟
آپ بتاؤآپ کے سُننے میں کون سا قصہ آیا
🚫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain