" جب جب میرا ضبط ٹُوٹا میں نے تُم سے رابطے کی کوشش کی! ۔ "
💔🙂
میں تھک کر زندگی سے بولتا ہوں
😑
جوانی کے دنوں میں موت آئے
💔🔥
کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ۔
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا
💔😥
تنہا رہ لیں۔۔،،
🙏🙄
مگر اپنا معیار مت گرائیں۔۔۔
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں۔۔
💔💘🔥
جس رات تمہارا کسی سے بات کرنے کو جی نہ چاہے اس رات تم مجھے فون کرنا اور خاموش رہنا
😊💔🙏🏻😭😕😔😭
کاش وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے
🖤
کہ میرا بھی دل نہی لگتا تمہارے بغیر"
🌚
__🥀🖤"😍
# میں ہو جاؤ ہر کسی پے فِدا
اتنا بےکار بھی نہیں ہوں
🔥
اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں
جواب دینے کا حق وقت کو دے رکھا ہے
🔥
جب بھى میرا خیال آے
🖤👀
اپنا خیال رکھنا تم
🙃✨
______ツ🔥
-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_"
🙂💔
تمام لوگوں کو جوڑا ہوا ہے مطلب نے
کوئ بھی شخص کسی کا یہاں سگا نہیں ہے
یہ لوگ چیخ کے بولو تو بات سنتے ہیں
حساس لوگوں تمہاری یہاں جگہ نہیں ہے
زیب دیتا ہی نہیں_ مجھ کو مکمل ہونا
میں اگر عشق بھی کرتا تو ادھورا کرتا
🤫😑💔
کوئی چڑھا ہی نہیں اس دل پر جس دن سے وہ حضور اترے___
🥀💔
• ذلت اور پستی کی انتہا یہ ہے میں مسجد میں ایک عورت ذات کے پیچھے روتا ہوں۔
🙂💔
"کس قدر ہجر جھیل سکتا ہوں
مجھ پہ تحقیق کر رہا ہے وہ
🥀💔
زندگی میں اتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ کہ تمہیں رد کرنے والا جب کبھی اچانک تمہیں دیکھیں تو پچھتائے تمہیں کھونے پر...
✌🔥
میں ناول ادھورے چھوڑ دیتا ہوں
جہاں پہ دیکھ لوں بچھڑتا ہوا کسی کو
🖤
ابھی تو کر رہے ہو تکبر میں نظر انداز مجھے
قبریں کھودتے پھرو گے میرے ہم ناموں کی !!!
اور میں نے کُچھ لوگوں کو
اُنکی مصروف زِندگی میں
خیر باد کہہ دیا
💔😊
۔
___🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain