Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

خاک ڈالو مجھ پہ آ ج
یوں سمجھو جیسے میں تھا ہی نہیں
.g5

Ronaldo-786
 

اب خدا ہی لائے تو لائے ورنہ
خود تیرے شہر نہیں آنے والا..
.g5

Ronaldo-786
 

آپ کو کیا غرض دُکھوں سے میرے
شاعری سنیۓ ـــ واہ واہ کیجئے
.g5

Ronaldo-786
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے..!! ✌
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے..!!😍
*┄┅══❁♥️❁══┅┄*
✿◉●• ~**~ 🐈•●◉✿

Ronaldo-786
 

روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے
کاش ہوتا کوئ ہم کو بھی منانے والا
🔥

Ronaldo-786
 

تم مجھ کو اپنا کہتے ہو
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے
💔

Ronaldo-786
 

نشانے باز ہیں ہم سے بچ کے رہنا✋👉
ہم جان کیساتھ ساتھ دل بھی اڑا دیتے ہیں
💗💣

Ronaldo-786
 

#اب_ہم_سدھر_نہیں_سکتے✌,
#بلاک_کیجیے_یا_برداشت_کیجیے
🖕

Ronaldo-786
 

لمبی، سیاہ، گھنی زلفیں ٹھنڈے علاقوں اور صرف کتابوں میں پڑھنا اچھی لگتی ہیں 🤣🤣

Ronaldo-786
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے
💔🙂

Ronaldo-786
 

ہمارا تزکرہ چھوڑو ہم ایسے لوگ ہیں جن کو۔
نفرت کچھ نہیں کہتی۔ محبت مار جاتی ہے!
💔🙂

Ronaldo-786
 

محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
محبت کفن ہے پہن کر اُتارا نہیں جاتا
💔🙂

Ronaldo-786
 

-"یاد رکھے گا زمانہ ہم کو___♥
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں___
✌🔥

Ronaldo-786
 

لڑکیاں بھی ان لڑکوں سے امید لگا کر بیٹھ جاتی ہے 😒 جنکے گھر والے بھی اس کو کہتے ہیں ہمیں اس سے کوئی امید نہیں!😂😂

Ronaldo-786
 

کبھی کبھی سوچتا ہوں
جن کا سب کچھ تہس نہس ہوجاتا ہے
ناجانے ان کےچہرے دیکھنے پر کیسے لگتے ہونگے
کیسے لگتا ہوں کسی کو خالی ہاتھ دیکھنا
کیسے لگتا ہوگا ابھرتی ڈوبتی امید والے دیوے کا بجھ جانا
کیسے لگتا ہوگا جھکے کندھے اور پریشان والے چہرے کو دیکھنا
کیسے لگتا ہوا آنکھوں میں نمی بھر کر مسکرانے کی کوشش کرتا ہوا انسان
کیسے لگتا ہوگا ساری رات رو کر گزارنے والا انسان
یہ سب سوچتے ہوئے میں نے بےدھیانی میں آئینہ دیکھا تو
بے اختیار مسکرا اٹھا
🌚

Ronaldo-786
 

رات کا آخری پہر تھا، میں نے مجبوراً اسے بھولنے کے ارادے سے وضو کیا،دو رکعت نماز پڑھی,
دُعا کے لیے ہاتھ اٹھے ہی تھے کہ زبان سے الفاظ نکلے یا اللہ ! ہمیں مِلا دے
🔥💔 "

Ronaldo-786
 

--بعض اوقات ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی صفائیاں دیتے ہیں کیونکہ ہم اس تعلق کو کھونا نہیں چاہتے__

Ronaldo-786
 

__ 👑❤
- اسکی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں.
🔥

Ronaldo-786
 

خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر،
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے.
🥀
🔥❤️

Ronaldo-786
 

لوگ سب کچھ بھول جاتے ہیں... ان سے کتنی محبت کی گئی.. انہیں کتنا چاہا گیا... کیا کچھ چھوڑا گیا... کیا کچھ داؤ پہ لگایا گیا.... کتنی راتیں جاگا گیا..... کتنی صحبتیں انگاروں پہ گزریں.... کتنے آنسو بہائے گے.... کتنی اذیت سہی گئی...
لوگ سب بھول جاتے ہیں....
بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں.
.G5