آج ایک تحریر خود کے لیے🥰
لوگوں کی پرواہ کرتے ہوکبھی اپنا سوچا ہے؟
یہ تمہارے الجھے ہوئے بے رونق بال جو تمہیں مذید خوفناک بنا رہے ہیں 🥺
آنکھوں کے نیچے گہرے سیاہ حلقے جو اپنے اندر رہ جانے والے خوابوں کا ماتم کرتے دکھائی دیتے ہیں😣
تمہارے بےرنگ ہونٹ جو کسی خوشی پر ہنسنےکی حسرت لیے کٹ کر دانتوں پر چڑھ آتے ہیں😔
اور تمہارا لوگوں کےدکھوں پر روتا دل اس کی نسیں کمزور تمہاری خود کی وجہ سے ہوئی ہیں 😥
تمہارا دوسروں کے لیے دعا مانگتا دل ❤ اور تمہارے اپنے دکھوں پر اندر ہی اندر روتا 🥺 دل ❤ جو تمہارے بےحس وجود کی دیواروں سے ٹکرا کر آزادی پانے کے لیے روز اپنے مرنے کی دعا مانگتا ہے🤲🏻
خود کو دیکھو ۔؟
دیکھو اپنی حالت کو جیسے کوئی برسوں سے بھیک مانگتے بھکاری جو بھوک سے تنگ آ کر آخر میں خود کو ہی کاٹنا شروع کر دیتس ہے 🌚🥀
ابھی بھی وقت ہےاپنا سوچو؟؟🙏🏻
اس کو چاند کہہ دینا، خود گلاب ہوجانا🥀
اور پھر تخیل کا لاجواب ہوجانا
خواہشوں کی مرضی ہے جس جگہ بھی وہ چاہیں
قید میں پڑے رہنا، بازیاب ہوجانا🖤
حسن کی علامت ہوں یا کوئی قیامت ہوں
یعنی تیری آنکھوں کا انتخاب ہوجانا❤️
جھاڑ کر الگ رکھنا، گرد سے اَٹا ماضی
شیلف پر پڑے رہنا خود کتاب ہوجانا
پینٹ کرنا اشکوں سے ہاتھ پر سمندر کو
پھر وہاں کوئی سیپی دستیاب ہوجانا😢
ہو تو یہ بھی سکتا ہے، برف آگ جیسی ہو
یہ بھی عین ممکن ہے سنگ آب ہوجانا
نیند نے یہ پوچھا ہے میری گہری آنکھوں سے
کیا بہت ضروی ہے محوِ خواب ہوجانا؟💔
#mbht_tumsy_nafrat_ha 😒💔😒
🎀اچھے موسم کی چھٹیاں بھی ضائع کیں
ہم سے عشق ہی کر لیتے بے کاری میں
😌
یہ کب کہا کہ ___ تیرا بولنا ضروری ہے?
میں سن رہا ہوں تیری خامشی, تو کال پہ رہ
💔😢
بھر گیا ھے خلا خراشوں سے
چیخ پر پاوں آ گیا ھے مرا
*کوئی* تو کر *رہا* ہے *میری* کمی *پوری*... 💯
*تیری بیزاریوں* نے بتلا دیا *مجھ* کو... 💔
*تمہارے بعد* اب *کس* کو *بصارت* کی *طلب* ہوگی.. 💔
*مناسب دام* مل *جائیں* تو *آنکھیں بیچ* سکتا *ہوں* ..🔥💯
```مانگنا ہی چھوڑ دیا ہم نے اپنے لئے وقت کسی سے
کہ شاید انکار کی بھی فرصت نہ ہو کسی کے پاس۔

سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے
😑
تم ایک تکیے میں گیلے بالوں کی بھر کے خوشبو،
جو آج بھیجو تو نیند آئے!!
😍
تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی اُٹھتے نہ مَــر جاتے،
عیادت رسمِ دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا----------!
عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....
🔥💯✌
#انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو۔۔۔
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله
🔥💯💔
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ...
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے...
💔
" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ
یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں
♥🔥💯
تباہ کر ڈالا تیری آنکھوں کی مستی نے
ہزاروں سال جی لیتے اگر دیدار نہ کرتے___❤.
تمھیں تو خیر ہم کر دیں گے رخصت
خدا جانے ___ پھر اپنا کیا کریں گے

وه بے وفا نہ تهی یونہی بدنام ہوگئی
ہزاروں چاہنے والے تهے کس کس سے وفا کرتی

ﮪﮯ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻭﮦ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻣﮕﺮ ﺑﺎﻏﯽ ﮪﮯ
ﺿِﺪ ﭘﮧ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮦﮯ
اب تو مدت سے____ مُیسر ہی نہیں تازہ سُخن
ہائے اُس شخص کی باتوں سے مہک آتی تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain