"~ | 🦋🥀
" - افلاک کے پردوں سے یہ جاری ہوا فرمان
والعصر ! خسارے ہی خسارے میں ہے انسان 🤞🙂
🖤
درد کی #شـــــــدت 😖 کو کم کیجیے #مُــــــرشــــــد 🥀
#نــــــــام اُن کا لے کر #ہــــــم پہ دم #کیجیــــــــے
💔🥀🥀🖤
ٹوٹی پھوٹی تباہ مل جائے۔۔
کوئ تو جینے کی راہ مل جائے۔۔

دنیا خراب کہتی ہے مجھے
دیکھیہے مجھ سے نا ملا کیجیۓ

عیادت کو میری آکے وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تمہں تو ہم ہی ماریں گے ذرا سا ٹھیک ہو جاؤ
#😓💔💔💔💔
سلامت رہے ـــــــــــــــــــــــــــــ غـرور ان کا
ہم تو یوں بھی ـــــــــــــــــ فقــیر ٹھہرے
👏
آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت
کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے

نکتہ وروں نے ہم کو سمجھایا ، خاص بنو اور عام رہو
محفل محفل صحبت رکھو، دنیا میں گمنام رہو
🔥
خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پہ
جانے کس بات پر خفا ہے وہ
😢
عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوں
میں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے😓
عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوں
میں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے😓
لڑکیاں کبھی ہارا نہیں کرتی اُنہیں ہرایا جاتا ہے😢
لوگ کیا کہیں گے کہہ کہہ کہ چپ کرایا جاتا ہے😢
اُس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کیا ہے
میں نے مسکرا کر بولا تم سے اُمیدِ وفا رکھنا💔
۔مُجھ کو وِیران کر دیا جس نے🥀
وہ کہیں آباد تو ھوا ھو گا-
🙃💯🔥
" - مانا کہ اس سے بہتر اور بہت
پر ہائے مرشد وہ ایک شخص!
🖤
تمہارے بعد میں کھڑوس ہوگیا ہوں بہت"
تمہارے بعد مجھے تم بھی زہر لگتے ہو"
💔🔥
"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے
💔
پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ
اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی💔🥀
تو میرا" میں تمھارا سکوں ہوں😔
تم کہاں ہو! میں بے سکوں ہوں🥀

خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں
اتنا جانا ہے کہ بس خاک ہوں میں...!!!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain