اے دَوست لَب کُشَائِی کی دعوت نہ دے مُجھے
اَفسانہ میرے دِل کا_______بڑا درد ناک ھے

ہم نشیں, خاموش دیواریں بھی سنتی ہیں یہاں
رات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی

نہ صاف کر دھول میرے چہرے کی...
خوابوں میں مُجھے دفنا دیا گیاہے...

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
🔥
وہ بَھلا شخص تو خود کو بھی میسر نہ رہا،
جس کی بانہوں کا، پناہوں کا طلب گار ہے تُو..

تیرے لیے تو خواب تھا، آیا گزر گیا
آ دیکھ میری ذات کیسے بکھر گئی
🍂
یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری
کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,؟

پھر یوں ہوا کہ خود کو خطا کار جان کر
مجھ کو میرے ضمیر نے زندہ جلا دیا

ایک دستک سے وہ دروازہ کہاں کھولیں گے
ان کو معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے

عمریں گزر گئی تھیں ہم کو یقیں سے بچھڑے
اور لمحہ اک گماں کا صدیوں میں بے اماں تھا

مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.
🔥
شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو…
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے
💔🔥
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے....💔🔥
مجھے جب جب،جہاں جہاں تیری ضرورت پڑی
تیرا تب تب ،وہاں وہاں چھوڑ جانے کا شکریہ
❤ 🥀
آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا
🔥💔
مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبتوں کو ، خیانت نگل گئی 💔🔥
احساس کہاں سے ملتا ہے...؟
اس لا پرواہ کو خرید کر دینا ہے🙂🙂
🍁بڑی شدت سے انتظار میں ہوں....!!!
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا...!!💔
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain