Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

اتنی بد سلوکیاں اے زندگی ____
ہم کونسا بار بار آئیں. گے......!!!!✌
💔💔

Ronaldo-786
 

درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!

Ronaldo-786
 

ایک پٹھان پی سی او گیا اور جاتے ہی دوکاندار کو زور سے تین تھپڑ مارے
بھلا کیوں ؟؟؟؟؟
کیونکہ وہاں لکھا تھا پی ٹی سی ایل نمبر ملانے سے پہلے تین لگایں:-):-):-)🙄🙄🙄🙄

Ronaldo-786
 

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
.g5

Ronaldo-786
 

کل ایک لڑکی سے پوچھا آپ لاہور سے ہیں 😕
آگے سے عجیب جواب
کہتی قسم سے کبھی باہر سے کھانا نہیں کھایا🙄😂🤣

Ronaldo-786
 

اب جو بچھڑیں گے تو لَہُو ٹپکے گا،
اَشک جتنے تھے بہا دئیے ہم نے 🔥🥀

Ronaldo-786
 

#اب تیری آرزو کہاں #مُجھکو ۔۔۔🔥
#میں تیری بات #بھی نہیں کرتا۔😉

Ronaldo-786
 

ہائے لوگوں کی کرم فرمائیاں
تہمتیں، بدنامیاں، رُسوائیاں...🔥

Ronaldo-786
 

سن کر تمام رات میری دستان غم بولے تو صرف یہ کہ بہت بولتے ہو تم
.g5

Ronaldo-786
 

دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥

Ronaldo-786
 

کون سی خوشبو لگاوں تو لگے گا خوش ہوں میں
کون سی باتیں کروں جو لگے ٹھیک ہوں میں
💔

Ronaldo-786
 

رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو
.g5

Ronaldo-786
 

محبت سب کرتے ہیں _______
مگر _____!!!!!!
سب کو محبت نہیں ہوتی __💔

Ronaldo-786
 

مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم🔥🖤

Ronaldo-786
 

میرے اندر آج کل اتنا کچھ جمع ہے کہ یہ اتنا غم، غصہ، بےبسى، محبت، نفرت، دھوکا ، بےگناہى اور بےخوابى سب مل کے مجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں کہ دل کرتا کوئى اجنبى ملے اس سے دل کا حال کہوں اور پھر روپوش ہو جاؤں ایسے کہ کسى کو میرى دھول بھی نا ملے 🤗🙂💔

Ronaldo-786
 

جلد باز بہت ہوں_____مگر یقین کرو..
تمہارے خواب____تسلی سے دیکھتا ہوں!!_

Ronaldo-786
 

😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں 🤔😂

Ronaldo-786
 

کوئی اب کچھ بھی کہے فرق نہیں پڑتا ہے
دل نے دنیا سے پریشان ہونا چھوڑ دیا
🙂.g5

Ronaldo-786
 

فریب لہجے.....
فنکار چہرے....
جھوٹی دنیا.....
مکار لوگ.....
.g5

Ronaldo-786
 

پتہ نہیں کیوں اک عجیب سی خوشی ہوتی ہے جب لوگ کہتے ہیں تم جیسا اکھڑ مزاج اور کھڑوس مغرور لڑکا کبھی نہیں دیکھا😊💔🥀