Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

میں اب ہنسنے کی اداکاری کر لیتا ہوں
لوگ اب رو پڑتے ہیں میری طرف دیکھ کر 💔
🥀🥀

Ronaldo-786
 

جو لوگ Understanding اور Caring ہوتے ہیں ان کی قسمت میں صرف Compromises ہی ہوتے ہیں.
جبکہ ضدی اور بدتمیز لوگ سب سہولیات سے نواز دیئے جاتے ہیں.
حتی کہ محبت اور تعلق سے بھی.

Ronaldo-786
 

_پتاہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟_
_مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت_😔🥀😥

Ronaldo-786
 

تم مری ہر چیز سے نفرت کرو
لیکن اپنا کیـا کرو گی یہ بتاؤ
.g5

Ronaldo-786
 

مجھ سے کوئی کیا پیار کرے گا
میری تو سب سے لڑائی ہو جاتی ہے 😞😞

Ronaldo-786
 

زخم بہت گہرا تھا اظہار کیا کرتے
ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کرتے
مر گئے ہم۔۔۔۔۔۔مگر کھلی رہی آنکھیں
اب اس سے زیادہ تیرا انتظار کیا کرتے
💔.g5

Ronaldo-786
 

مومن پر "شراب"
اور سچے عاشق پر جسم "حرام" ہے_🔥

Ronaldo-786
 

لاکھ تلواریں بڑھیں آتی ہوں گردن کی طرف
سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
.g5

Ronaldo-786
 

نہ پیشی ہو گی نہ گواہ ہو گا🔥
اب جو بھی الجھے گا تباہ ہو گا۔۔🔥

Ronaldo-786
 

زہر ، نیند کی گولیاں ، پنکھا ، چاقو..
پتا نہیں کبھی کبھی میں کیا سوچتا ہوں...
💔🌚

Ronaldo-786
 

🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
👌

Ronaldo-786
 

میں خود ایک آگ ہوں مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں ہے...✋👎😒

Ronaldo-786
 

ٹیڑھی باتوں کا سیدھا جواب🔥
میں بد تمیز میری آدتیں خراب🙃
🖕🙏

Ronaldo-786
 

خاموشیاں کھا گئ ہمیں۔
ورنہ ھم گفتگو کمال کیا کرتے تھے
.g5

Ronaldo-786
 

شکل تمہاری بھول گیامیں
تم نام بدل کر مل سکتی ہو🔥🖤

Ronaldo-786
 

-سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس-🔥💪
-کُچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں-🖕✋

Ronaldo-786
 

میں تیرے شہر سے نکلا تھا عین اُس لمحہ
ترے نِکاح پہ جب تقسیم پتاسے ہوئے ……✨
⁦💔~•°

Ronaldo-786
 

ننگے جسم کو ڈھانپنے کےلیے کوئی بھی پیسہ نہیں دیتا
مگر جسم ننگا کرنے کےلیے لوگ اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں⁦ کڑوا سچ💔۔😢

Ronaldo-786
 

بچھڑ جاؤں تو پھر رشتہ تیری یادوں سے جُوڑوں گا💔🔥
مجھے ضد ہے مَیں جینے کا کوئی موقع نہ چُھوڑوں گا 🔥
💪

Ronaldo-786
 

ہے انتظار کال کا ہم سو نہیں رہے
اب تک تمہارے پانچ منٹ ہو نہیں رہے؟🔥🖤