اب تم لوٹ کے مت آنا....
میں نے گالیاں سیکھ لی ہیں....
ہم نے تم کو پانے کى صاحبہ..!!
😏😏😏
تمنا _____ روند ڈالى ہے..!!🔥
وہ نہ ملیں تو کیا ہوا، یہ عشق ہے ہوس نہیں
میں انھیں کا تھا انھیں کا ہوں وہ میرے نہیں تو نہ سہی
,محترمہ ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏
خاک پر خاک ڈالوں اُس میں مِلاو مجھ کو،
میں اِک مذاق ہوں سب مِل کے اُڑاؤں مجھ کو 🖤🍁
ہم سدهر گئے تو انکا کیا هو گا😉
جنکو ہماری شرارتوں سے عشق هے 😜💃😛
چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے🔥
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے💔
"زندگی کے کچھ مقامات پر لاپروا رہنا سیکھیں جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی"!🌸❤
_______💕💯
میں ڈوب کے ابھرا تو بس اتنا ہی دیکھا 🔥
اوروں کی طرح وہ بھی کنارے پر ہی کھڑا تھا 🔥💔
بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے 🔥💯 "
احتراماَبچھڑنا پڑا ہم. کو
فیصلہ ہو چکا تھا بڑوں میں 😔
محبت نےبغاوت کی اجازت ہی نہیں دی , ورنہ ہم تمھیں
"ضبط" سے لیکر "مکافاتِ عمل" تک کے معانی سمجھاتے
..🍂
تمہارے خاوند کو بھی بلا کا عشق ہو کسی سے
تمہیں ستائے یہی ازیت کہ تم اس کی دوسری محبت ہو💔🔥😔
میں بھی دیکھوں گا افلاک سے اترا وہ فرشتہ
وقت ملا تو تمہارے شوہر سے ملاقات ضرور کروں گا 💔
اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو ,
جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے
-🔥
عشق کرنے کا شوق ہے تو درد سہنا سیکھو 💔
ورنہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھو🔥🙏
تو نے فقط دیکھا ہے مجھے تلخ مزاج میں،🔥
میں بلا کا شرارتی تھا،ہنستا ہی رہتا تھا💔
میں روٹھ تو سکتا ہوں، پر چھوڑ نہیں سکتا😊
میرے کان میں آذان کے بعد وفا پھونکی گئی❤🔥
غضب کی دھوپ هے میرے شهر میں پھر بھی لوگ،😒
دھوپ سے نهیں مجھ سے جلتے هیں؟😝😂
🤔🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain