ہماری سفيد پوشی کا يہ نتيجہ نکلا ہے👉✌✌
کل کے فنکار بھی خود کو مرشد بولنے لگے ہيں

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
اسکی یادوں میں گم پاگل سا لڑکا
ابا کے پکارنے پر جی جان کہہ بیٹھا

ایک تولہ وصل تو ممکن نہیں
ایک رتی پر گذارا کیجئے___!
دیکھئے میں آن لائن ہوں جناب
سبز بتی پر گذارا کیجئے_____!
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
آج پھر خواب میں نہیں آیا
کتنا مصروف_, ہوگیا ہے وہ
🔥😥✌️
سوچ رہا ہوں عشق دوبارہ کر لوں میں
ویسے بھی تو ساری دنیا کرتی ہے.
اُس لڑکی سے بس اتنا رشتہ ہے.
مل جائے تو بات وغیرہ کرتی ہے.
❤❤
-"تم سے عشق👑ہورہاہے۔۔۔کیا کیا جائے؟"
-"خود کو روک لیا جائے🔥۔یاہونے دیا جائے😍💕-"
شوق دوا کا رکھتا ہوں
بیمار تھوڑی ہوں
ہر روز ایک جیسا مِل جاوں
اخبار تھوڑی ہوں ٠٠٠

ہمارے درمیان ایک
تکلیف دہ تکلف آ گیا تھا
اب ہم ایک دوسرے کے ساتھ
مصنوعی احترام سے
بات کرنے لگے تھے
جو ہم دونوں کو
تکلیف دیتا تھا
لیکن اس مصنوعی
احترام سے ہم دونوں کی
اٙنا کو تسکین ہوتی تھی
اور ہماری اٙنا ہماری
مہبت سے بھی بڑی تھی 🤔🤔
_____
اس کی چیٹ اس کی تصویریں ویڈیوز اور، اس کے دیئے🥀 گئے وائس نوٹ حتی کہ اس کی یادوں کو آگ لگا آیا ہوں😢
کیا اب دوسری محبت کی اجازت ہے مجھے🖤
برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے😫💔
بارش کی بوند بهی تمہں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے🔥🌚💯
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
موٹے لوگ خوش اخلاق ہوتے ہیں
کیونکہ نہ وہ زیادہ دیر لڑ سکتے ہیں اور نہ بھاگ سکتے ہیں 😂🙈
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنیں،،ایسا نہ ہو کہ کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور بےہوش ہو جائے 😂😂😂😂😂😂😂
-یہاں اداس ہے ہر شخص🌟
کوئی اندر سے کوئی باہر سے"🥀
.👇👇
حضور آپ کا بھی احترام کرتا چلوں💕
ادھر سے گزرا تھا سوچا سلام کرتا چلوں۔🖐
انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...!!
جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے...!!
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
رات بھر اب بھی جاگتا ہوں میں۔۔!!
تُو سُنا تیرے خواب کیسسسے ہیں!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain