مرشد وہ میری آنکھوں کی بینائی تھی
مرشد کیا میں زندگی بھر اندھا رہوں گا🍁-------
میں تو چُپ ہوں کہ اندر سے خالی ہوں 🍁
اور کچھ لوگ پُراسرار سمجھتے ہیں مجھے🥀

یقین تھا بھول جاو گے مجھے
خوشی ہوئ امید پر پورا اترے

نہ جیتنا چھوڑیں گے نہ ہنسنا چھوڑیں گے
میدان میں آ بزدل تیرا غرور ہم توڑیں گے

میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا...🙏
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...♥️
ﻣﺎﻧﺘـــــــا ﮨﻮﮞ ﻭﺟـــــــﻮﺩ ﮨﮯ ﺑﺎﻗﯽ
ﺍﺏ ﻣﮕـــــــﺮ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ...

*💔اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا💔*
*🎭ختم کر دی ہے محبت تم پر🥺*
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں رد کر دی
🥀💔🥂
*بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی*
*بات یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا ہوں میں*💔🥀

پہلے جیسا ہو تو جاؤں,مگر
یاد تو آئے... پہلے کیسا تھا؟

"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!!
کیا قبول ہے تمہیں
اپنے عشق میں ہارا ہوا شخص
کسی عورت کا بے دردی سے ٹھکرایا ہوا شخص

وہ شرارتیں ، وہ شوخیاں ، ہمارے عہدِ طفل کے قہقہے..!☻
کہیں کھو گۓ ہمارے رات دن اسی بات کا تو ملال ہے..!💔
☻💔☻
وه بیوقوف بنا لیتی ہے میں حیران ہوں...
جسے بہانا بهی آتا نا تها بنانا دوست...🥀
وابستگیاں خوار کرتی ہیں
صاحب!!احتیاط کیجے🔥
🖤
سرخ کیوں ہو رہے ہیں تیرے ہونٹ
میں نے تجھ سے ابھی کہا کیا ہے
🔥
اچانک ہی مر جاؤں گا
اعلان تمہیں چونکا دے گا
🔥🔥🔥💔💔
ہنسی میں دکھ چھپا لیتا ہوں اپنے،
کسی دن یہ سہولت مار دے گی۔۔۔
💔
ہم مر بھی گئے تو کیا
🙂سوگ ہوگا فقط تین دن کا🔥🥀
!...کلام کرنے سے منع کیے گے ھیں
اس لیے تحریروں میں شدت ھے...!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain