Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

*مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں*
*سوچ رہا ہوں سگڑیٹ پینے لگ جاؤں*🥀🔥.g5

Ronaldo-786
 

☹️حل نکالا ہے اداسی کا
😞
اب مکمل اداس رہتا ہوں 😕
💯🔥

Ronaldo-786
 

اتنا بیتاب نہ ہو مجھ سے بچھڑ نے کے لئے
تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے. 🥀

Ronaldo-786
 

جتنی سچی محبت
اتنا گہرا درد
.g5

Ronaldo-786
 

ایک دن آپ یوں ہم کو مل جائیں گے،میں نے سوچا نہ تھا۔🖤

Ronaldo-786
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀

Ronaldo-786
 

انا جب بے، تحاشا ہو
تو کیسے نا، تماشا ہو
.g5

Ronaldo-786
 

جتنے مخلص آپ ہوں گے ۔۔
اتنے ہی گھٹیا لوگوں سے آپکا واسطہ پڑے گا !!

Ronaldo-786
 

اب حیرت نہیں ہوتی، جب کوئی میرا بھروسہ جیت کر مُجھے بیوقوف سمجھ لیتا ہے!💔

Ronaldo-786
 

تیری اولاد میرے شعر سنائے گی تجھے
تجھے رسماََ ہی سہی واہ تو کرنا ہو گی
.g5

Ronaldo-786
 

شوق اس کے بدل گئے ہیں شاید
وہ میرے اشعار اب نہیں پڑھتی
.g5💔

Ronaldo-786
 

محبت تھی جناب
ضد ہوتی تو برباد کر دیتے آپکو💯🔥

Ronaldo-786
 

مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر..
لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا...g5

Ronaldo-786
 

""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*

Ronaldo-786
 

انسان تلخ نہیں ہوتے
زندگی ہر شخص کو تلخ بنا دیتی ھے
.g5

Ronaldo-786
 

ہر دلعزیزی____آجکل منافقت ہے۔۔
اکثر: میں لوگوں کو ناراض کرتا ہوں
💔

Ronaldo-786
 

شطرنج جیسا اس کا پیار
چال پہ چال____چال پہ چال

Ronaldo-786
 

واللہ کیا منظر ہوگا❤
تم، تمہارے آنسو، اور میری میت🤫
.g5

Ronaldo-786
 

اب تیرا ذکر ہونے پر ہم
مرشد
لاحول ولا قوۃ پڑھتے ہیں🙂❤

Ronaldo-786
 

مجھ کو میری ہی اُداسی سے نکالے کوئی😒😖😕
میں محبت ہوں، محبت کو بچالے کوئی__! 💖✌🔥😪