لوگ کہتے ہیں امیر ہونا چاہیے
جبکہ اصل میں ضمیر ہونا چاہیے❤✌🏻️
🌻💔
مخلصی ہے جرم یہاں
ہوسکے تو مخالفت کیجئے !
🖤🥀
کچھ تو سنبھال_______ کررکھتے🙏
مجھے بھی کھو دیا________تم نے
ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے❤
جو لوگ مجھے پاگل سمجھتے ہے
سمجھدار ہیں وہ صحیح سمجھتے ہے 🔥💯
ایک عورت کے پیچھے مر جاؤ گے💔
تم اتنے سستے مرد ہو کیا؟؟؟🔥
کوے کے انڈے شاہین کے نیچے رکھیں یا مور کے نیچے
22 دن بعد نکلنا کوا ہی ہے
تبدیلی کی امید 90 دن یا900دن نتیجہ شرمندگی ہی شرمندگی ہے😁
دعا کرو اک کمال ہو جاۓ
میں نا رہوں میرا انتقال ہو جاۓ
💔
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔
" میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں🥀
" میرے اپنے کچھ دوست کافر نکلے🔥💔
عادت کی اور بات ہے🔥
دل کے برے نہیں ہیں ہم❤
نہ مارتے ہیں مُجھے اور نہ جینے دیتے ہیں
یہ کیسے سانپ میری آستیں میں پلنے لگے
🔥
عادت نہیں میری ہر کسی پہ فدا ہونے کی سرکار
تمہارا انداز غضب کا تھا، ہم سنبھل نہ پائے
🔥
چلو اپنا #مذاق_______اڑائیں
کہ
وہ آج بھی ہم____ کو #چاہتی____ ہوگی_____
حقیقت تجھ کو خون کے آنسوں رولائے گی جاناں
تو اپنے فیصلے پر بعد میں پچھتائے گی جاناں💔
ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
💔🔥
ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤
~اپنے آپ میں مسروف رہو😊
~میں برا ہوں مجھ سے دور رہو👏🔥
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی!!!👏✌💯
شریک جرم نہ ہوتے___ تو مخبری کرتے_____☆🔥🍁🌚
آپ جیسوں کو رسائی نہ مل سکی مجھ تک
آپ جیسے تو کہیں گے ! انگور کھٹے ہیں
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain