Damadam.pk
Ronaldo-786's posts | Damadam

Ronaldo-786's posts:

Ronaldo-786
 

میں قہقہوں میں گِھرا ہوا لڑکا
کسی دن کمرے میں مردہ ملوں گا🖤🥀

Ronaldo-786
 

*تم لہجے کی بات کرتے ہو*
*میرا تو خون بھی کڑوا ہے*
.g5

Ronaldo-786
 

انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝

Ronaldo-786
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اگر کچھ لوگوں کو الہ دین کا چراغ مل جائے تو وہ اس میں بھی چائے ڈال کر پی لیں گے...
اندر بیشک جن کو چھالے پڑ جائیں 🤨🙄🥴😁😂😂😂😂

Ronaldo-786
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎

Ronaldo-786
 

مرشد کی Love story😂
مرشد : I Love You💖😂
لڑکی: 😳😳😒😮
مرشد : تیرے عشق میں کرونا ہو جاٶں گا😂😜
تو مجھے چھو لے میں تیرا ہو جاٶں گا😅
لڑکی : یہ کیسی باتیں کر رہے ہو مرشد 😒😒
مرشد : یہی تو قیامت ہے😱😅😜
لڑکی : کیا کر سکتے ہو آپ میرے لیۓ؟😒
مرشد : تیرے عشق میں پاگل ہو جاٶں گا😜
چھت سے گروں گا اور مر جاٶں گا😥😔
لڑکی : اچھی بات ہے میری جان چھڑ جاۓ گی 👊😒
مرشد : میں پھر زندہ ہو جاٶں گا اور کہوں گا آگیا میں جوان ہو کے😂😜😎
لڑکی : مگر کیسے😳😯
مرشد : میں نہیں بتاٶں گا😜😄
لڑکی : مگر کیوں ؟😒
مرشد : ایسی باتیں بتاٸ نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے😂😅
😂

Ronaldo-786
 

میں تجھے__تاعُمر یاد آؤں....
بھولنے والے، تیری سزا ہو یہ!♥🔥

Ronaldo-786
 

یہ جبر ہے.......اتفاق نہیں...
ہم جیسا ہونا مزاق نہیں....❤
#___🔥

Ronaldo-786
 

وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں!
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟💔🔥

Ronaldo-786
 

۔ "_ اپنوں کے ڈسے اور ستائے ہوئے لوگ
غیروں پہ اعتبار کمال کا کرتے ہیں _
.g5🔥

Ronaldo-786
 

ﺍﺏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺑﮩﺖ ﻣﻄﻠﺒﯽ ﺗﮭﮯ ﮐچھ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
.g5🔥

Ronaldo-786
 

وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھہرے مرشد🖤🥀🔥

Ronaldo-786
 

جو تعلق خدا کو نامنظور ھو
اُسے کب تلک تم نبھاو گے؟

Ronaldo-786
 

ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈

Ronaldo-786
 

۔فتنہ پرداز ، دغا باز ، فسوں گر ، عیار
ہائےافسوس دل آیا بھی تو آیا کس پر🤗

Ronaldo-786
 

عشق نے ہی کہیں کا نہ چھوڑا ہمیں ورنہ
فاروقی
ہماری بھی دو چار اداؤں پر زمانہ مرتا تھا
«« »»

Ronaldo-786
 

اذیت تو یہ ہے کہ وہ سرِراہ
مجھے گرتا دیکھتا ہے گزر جاتا ہے

Ronaldo-786
 

ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے

Ronaldo-786
 

"میری صورت کی داد دو ____ یارو" "غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں" 🖤🔥

Ronaldo-786
 

کسی دن ہم مر جاۓ گے😒
تمہیں لگے گا آف لا ٸن ہے ہم.....!
____________💔🔥