ﻏﺮﺑﺖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﭘﮩﭽﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!
میرے اوصاف سے ہوتی نہیـــں پہچان میری،
اپنے عیبوں سے نمـایاں ہـوں ہمیشــہ کی طرح...!!
کچھ لوگ صرف اپنی خوشیوں کے حصول کے لئے اتنے اندھے ہوجاتے ہیں کہ اگر انکو پتا چل جائے کے ایک شخص کی جان لینے سے ہمیں ذرا بھی خوشی ملتی ہے تو وہ بھی لیلیں۔
پھر دل دکھانا، کسی کو رلانا، کسی کے خوابوں کو چکناچور کرنا، کسی سے کئے گئے وعدے توڑنا کونسی بڑی بات ہے۔
جن کی پہنچان صرف ہماری وجہ سے ہوتی تھی👉
أج وہ ہی ہم سے ہماری اوقات پوچھتے ہے....👉👉👉😼👏👊
بغض بھی رکھتا ہوں سینے میں امانت کی طرح
نفرتیں کرنے پہ آجائوں تو حد کرتا ہوں میں🔥
کسی دن ہاتھ دھو بیٹھو گے ہم سے
تمہیں چسکا بہت ہے بے رخی کا
❤️
ہاں اب خاموش ہی خاموش ہو گی😊😊
ہمیشہ ہمیشہ کے لیۓ❤
نا ممکن ہے میرا جوانی میں پارسا ہونا۔۔۔!
جی بھر کے خراب ہوں۔۔۔^°
اجتناب کیجیئے۔۔۔۔🔥
ہار کر______مسکرا دیا میں نے ☺️
جیت کر دی ____ بد مزہ أن کی..!! 😎❤
کروگے کیا؟؟؟
اگر کہوں کہ اُداس ہوں میں!😔💔
لڑکیاں بھی آپس میں کہتی ہوں گی😜
اوئے سُن! وہ لڑکا چک کر کتنا چکنا ہے...😂😝😂
🍁میری ہو جاؤ نہ
ہم مل کے پیزا کھایا کریں گے❤️😋
اداس🥀
سنا ہے _____!!
وہ لڑکی اب سچ مچ بدل گئی ہے ۔۔
نہ وہ اب بھیک میں محبت مانگتی ہے ۔۔
نہ وقت _____!!!
سناہے ____!!!
وہ پتھر کی ہو چکی ہے
اور اسے پتھر بنانے میں __!!
سنا ہے ____!!!
تمھارا کمال لگتا ہے
کسی کے پاس ۵ سیکنڈز ہیں🙄
تو میری تعریف کر دیں
شیطان آپ کو روکے گا, مگر آپ نے اس کے دھوکے میں نہیں آنا 😁😂
Let’s go
مجھے شدید تنہائی پسند ہے
جب میرے پاس کھانے پینے کی چیزیں ہوں 🤣
لڑکا : 2500 والا گھی کا ڈبہ خریدنے کے بعد
امی: کتنے کا خریدا؟
شیطان: 2600 کی بول دے
لڑکا: 2700 کی🤷
شیطان: 🙄😳🤨
😏😏💁
😂😂😂
میں سخت بور ہو رہی تھا😔😏
پھر میں نے کچن میں ایک چیونٹی کو دیکھا۔🤔🤔 اور چینی کے کچھ دانے اس کے آگے رکھ دئیے۔😁وہ کچھ دانے منہ میں لے کر اپنی فرینڈ کو بتانے چلی گئی۔۔😜😜پھر وہ انکو ساتھ لے آئی ۔۔۔وہاں کچھ بھی نہیں تھا🤔😳کیونکہ میں نے باقی دانے اٹھا لیئے تھے😜😜
میں چاہتا تھا اسکی فرینڈ اسکو جھوٹی سمجھے
اور اس سے جھگڑا کرے👊👊 اور پھر میں انکا جھگڑا دیکھوں😜🤣😜
آج میرا آپ سب سے میٹھی میٹھی باتیں کرنے کو دل😍 کر رہا ھے😍
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گُڑ...
شکر
برفی
رس گلے
چینی.... تے..... جلیبیاں😛😜😋😍😁😁😘😜
نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا
😳🙄😐
تجھ پر مولی گاجر کا نور برسے
تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے
خدا کرے تیری زندگی میں آۓ اتنے کدو
کہ تو ٹنڈے کھانے کو ترسے😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain