Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

Eid mubarik 💖
May Allah shower his infinite Mercy,love you, your Loved ones and the entire of ummah ameen 💖

Ameen ilahi ameen
R  : Ameen ilahi ameen - 
Absolutely right 💖
R  : Absolutely right 💖 - 
❣️❣️💖💖💖
R  : ❣️❣️💖💖💖 - 
Good morning
R  : Good morning 🌞 - 
ilahi Ameenn
R  : ilahi Ameenn - 
Aslamoalikum
I'm back
R  : Aslamoalikum I'm back - 
انا للہ و انا الیہ راجعون
R  : انا للہ و انا الیہ راجعون - 
Rooh-rooh
 

ﻟﮍﮐﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﯾﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﻻﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﻟﮕﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ
ﺧﻮﺵ ﺭﮐﮭﻮﻧﮕﺎ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ
ﮐﺮ ﺭﮐﮭﻮﻧﮕﺎ____
ﺟﺒﮑﮧ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﺮﺗﯽ
"ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺟﮭﻮﭦ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﻮﻟﺘﯿ

Rooh-rooh
 

ڈوبتا ہوا سورج ہمیشہ اداس کردیتا ہے"
" اونہہ ہوں..... غلط..... ڈوبتا ہوا سورج یہ درس دیتا ہے کہ خاتمہ خوبصورت بھی ہوسکتا ہے"
" ہاں ہو سکتا ہے پر اکثر لوگوں کو اداس کردیتا ہے

Rooh-rooh
 

اسلام اس پر کے جس نے بادشاہی میں فقیری کی. سلام اس پر کی اسرارے محبت جس نے سمجھے سلام اس پر کہ پتھر کھا کر پھول جس نے برساے سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ پھٹا بوریا جس کا بیچھونا تھا سلام اے آمنہ کے لال باشاہ انس و جاں

Rooh-rooh
 

سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گن گناتی تھیں ابھی جبرائیل اترے بھی نہ تھے کعبے کے ممبر سے کے اتنے میں صدا آئی عبداللہ کے گھر سےےے مبارک ہو شاہ ہر دوسرا تشریف لے آۓ مبارک ہو امام الانبیاء تشریف لے آۓ مبارک ہو محمد مصطفیٰ تشریف لے rooh-rooh

Rooh-rooh
 

اگر کوئی آپ سے کہے 💁
میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں🤷🙄
تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ لیں
یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے😇😇😜
پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو 😜😜
جان تے بڑی دور دی گل اے 😜😇😁

Rooh-rooh
 

مرد اگر سیرت کو ترجیح دیتے تو
عورت صورت کی بجائے سیرت کو سنوارتی
Agree?🔥

Rooh-rooh
 

میں کافی دیر بیٹھی آنکھوں میں آنسو لیے اس آیت پر انگلی رکھے محسوس کر رہی تھی جیسے ﷲ پاک مجھ سے بات کر رہے ہیں وہ مجھے سمجھا رہے ہیں.. 🙂 💔
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی ___ القرآن {93.4}
("تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا";)
ان شاءاللہ

Rooh-rooh
 

Happy teacher's day to all teachers🎂🎂🍰🥧🥧🍫🍫🍫🌹🌹🌹 and miss my lovely teacher Allah bless him and his family🌹🌹🌹

Rooh-rooh
 

اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکا کر بیٹھا رہے ، کچھ نہ بھی بولے تب بھی وہ رب کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے اس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ میرے بندے ناامید مت ہو، میں ہوں نااااا سب ٹھیک کر دوں گا....❤✨
Rooh

Rooh-rooh
 

اکتوبر شروع ہو گیا ہے۔۔۔۔۔، اب آہستہ آہستہ شامیں اور زیادہ گہری ہوتی جائیں گی۔۔۔۔، نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتاہے، ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ہے۔۔۔۔۔!!
درختوں سے پتے گرتے دیکھتے تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آ جاتے ہیں۔۔۔،باقی لوگوں کی طرح بہار نہیں پسند مجھے ۔میرا پسندیدہ موسم تو خزاں ہی ہے۔۔۔!!🍁
جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے، شام ہوتے ہی گھر کی چھت سے خالی درختوں اور پرسکون ماحول کو دیکھنا بہت سکون دیتا ہے✨🙂

Rooh-rooh
 

ستمبر کے مہینہ کا وہ شاید آخری دن تھا
برس گزرے کئی۔۔۔۔۔
میں نے "محبت" لفظ لکھا تھا
کسی کاغذ کے ٹکڑے پر!
اچانک یاد آیا ہے
برس گزرے کئی۔۔۔
مجھھ کو کسی سے ملنا تھا
اُسے کہنا تھا
جانِ جاں! مجھے تم سے محبت ہے
مگر میں کہہ نہیں پایا
وہ کاغذ آج تک لپٹا پڑا ہے دھول میں لیکن
کسی کو دے نہیں پایا
دوبارہ چاہ کر بھی میں محبت کرنہیں پایا۔۔۔!🍁
الوداع ماہ ستمبر

Rooh-rooh
 

آبــــِ حیاتــــ ڈھونڈنے والو
درودِپاکــــ ہی تو آبِ حیاتــــ ہے....
جس کو درودِپاکــــ کا وِرد مل گیا
سمجھو اسے حیاتِ جاوداں مل گئی....
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤️