Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں ایک جملے سے ثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں 😉😉
میرا جملہ۔۔۔۔۔
بھائی ہزار روپے تو بہت زیادہ ہیں اس کے سو روپے میں میں دینی ہے تو دو۔۔۔۔۔۔۔🙄🙄🙄

Rooh-rooh
 

نشیلی آنکھیں , دھیما لہجہ , حسن تو قیامت ، واللہ ! ہم فنا ہوجائیں گے خود کو شیشہ میں دیکھتے دیکھتے 🙈🙈🙈

Rooh-rooh
 

ایک بات یاد رکھنا ............
.....؟........
................
..........کھانا کھاتے وقت کولر کے پاس نہ بیھٹنا

Rooh-rooh
 

مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر کسی کی بہن سے نہ کھیلے♥️💝💕
Right ✨✨✨✨

Rooh-rooh
 

ستمبر بھی گزر رہا ہے !!
راتیں لمبی ہوتی جا رہی ہیں
اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے!!
مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔!!
سردی کی پہلی دستک،..
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔،
اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔۔!!
پتوں کا گرنا ۔۔۔۔؟؟
سورج کی آخری جھلک ۔۔۔!!!!
اور...!!!!
رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند...
گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کرکے
گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!!
دھندلے آسمان کو میں اس تارے کو
ڈھونڈنا جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے!!
ہاں مجھے بہت پسند ہے
کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا

Rooh-rooh
 

میرے ساتھ کتابیں پڑھے، سمندر چلے، سیپ اکٹھے کرے، میرے ساتھ پہاڑوں کو سر کرے، آبشاروں کے نیچے، وادیوں میں،
وہ میرا ہمسفر ہو________💑💞
مجھے پسند ہے ایسا مرد ______
جو صرف میرا ہو_________💯🎀

Rooh-rooh
 

مجھے ایک با وقار مرد پسند ہے،
جو اپنا دل ہتھیلی پہ لے کر نہ گھومتا ہو، 🔥
جو ہر دوسری تیسری کو یہ نہ کہتا ہو کہ میں
تم سے "محبت" کرتا ہوں، باقی تمہاری مرضی
وہ جو خوش مزاج ہو، پختہ کردار رکھتا ہو،
نخریلا بھی ہو تھوڑا اور غصّے والا بھی،
جو سامنے والے کو اس کی اوقات میں رکھنا
جانتا ہو 💯🔥
مجھے پسند ہے ایسا مرد___💝
جو چاہے پیسہ دھن دولت نہ رکھتا ہو، لیکن
اپنی محبت سے، پیار سے، خلوص سے، میری ہر آسائش پوری کر دے______🌹
جو ہر روز میرے بازو پہ سر رکھ کر اپنے
پورے دن کی روداد سنائے____📖
جو باورچی خانے میں میرے ساتھ میرا ہاتھ بٹائے______________介💕

Rooh-rooh
 

زندگی بہت عجیب ہے
ہم اکثر زندگی کے وہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو ہمیں پسند نہیں ہوتے_______!🖤
اور جو پسند ہوتے ہیں
وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے
اختیار میں اگر ہو بھی جائیں تو
قسمت کی مخالف ہوائیں ان کا
رُخ بدل دیتی ہیں اور ہم _______!🍁
وہی تتلی کے کچے رنگوں کی طرح
ان کو اپنی ہتھیلیوں سے اترتا دیکھتے رہ جاتے ہیں___🙂

Rooh-rooh
 

والدین کی دی گئی آزادی ایک امانت ہوتی ہے اس میں خیانت نہ کیا کریں🥀🥀🌷🌷

Rooh-rooh
 

لفظ "برقعہ"
محض عزت کا لباس نہیں بلکہ
یہ نصیحتیں ہوتی ہیں
قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں
والدین کی تربیت ہوتی ہے اسلام سے محبت ہوتی ہے❤️

Rooh-rooh
 

🤎____نہیں شوق مجھے کسی اور جیسا بننے کا... 🦋
🤎____میں اپنا انداز سب سے مختلف رکھتی ہوں... 🔥

Rooh-rooh
 

مجھ سے ناراض نہ ہوا کرو
میں منانے کے بجائے الٹا خود ناراض ہوجاتی ہوں 🖤🌚

Rooh-rooh
 

اسے کہنا ستمبر جا رہا ہے !
شامیں سہانی لگنے لگی ہیں
دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے ۔۔!
پرندوں کی ہحرت ۔۔۔۔ پَر تول رہی ہے
دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے
ہر ہر آ ہٹ پہ چونکتا ہے
انگوروں کے پتے لال ہوکے جھڑنے لگے ہیں
بادل ، بارش ، کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیں
ہوا میں دھوپ کی آ میزش اور ساون کی نمی ہے
گلاب تھک رہے ہیں
رانی ، راجہ بھی آ نکھیں موندھ چکے ۔۔۔
موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ رہے ہیں
شاید نئی پنیریاں لگانے کا موسم آ گیا ہے
کہ ستمبر جا رہا ہے ۔۔۔!
🖤🖤🖤

Rooh-rooh
 

یہ تو #سجدے میں جا کر ہی #احساس ہوتا ہے
کہ سکون فقط #اللّہ سے محبت #کرنے میں ہے...!!

Rooh-rooh
 

اور جب تم اللہ کے آگے رو پڑو گے نا تو پتہ ہے وہ کیا کرے گا......بھرم رکھ لے گا .....اور انسان ایسا نہیں کر سکدا پتہ ہے کیوں ؟؟؟؟؟ کیونکہ وہ الله ہے وہ بےنیاز ہے انسان نیں🌹🌹❤️❤️❤️

Rooh-rooh
 

لازمی نہیں ہر شوہر اپنی بیوی کے لیے تاج محل بنوائے 😍😋
مل کر مٹر چھیلنا اور چائے بنانا بھی محبت ہے... 😍♥️

Rooh-rooh
 

یہ لوگ وقت گزارنے کے لئے تمھیں"شہزادی" کا لقب دیں گے
لیکن تم نے نظر انداز کر کے اپنے بابا کا "غرور" قائم رکھنا💯

Rooh-rooh
 

✨بسکٹ کا حلوہ بنانے کی ترکیب😁
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں
سے چبا کر باریک پیس لیں😝
بعد میں #چائے کے کچھ گھونٹ لے کر☕
منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں😜
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے🥳
ایسی آسان ریسیپیز کے لئے میری پوسٹ پر اتے رہا کریں
😅🤣🤪😅

Rooh-rooh
 

اِک افسانہ رہ جائے گا ایک نشانی رہ جائے گی
ہم لوگ چلے جائیں گے اِک کہانی رہ جائے گی🍁

Rooh-rooh
 

سیڈ پوسٹیں کرنے والوں باز آجاؤ خود تو سیڈ ہوتے ہی ہو ساتھ ہماری شکلیں بھی جون ایلیاء جیسے بنا دیتے ہو🤧🤣
#روح_سیڈ_پوسٹ_کرنے_والوں_سے_تنگ_شی