Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

دیکھنا!! ایک دن تم "شکر کے سجدے" میں ہو گے اور آنسوؤں سے تمہارا چہرہ اور جائے نماز بھیگ چکی ہو گی تمھیں سمجھ نہیں آئے گا کس طرح ' اس' کا شکر ادا کروں....
"إن شاءالله" 🙂
#

Rooh-rooh
 

صبـر جـو کرتـــے ہیـں وہ ربــــ کـو ساتـھ پاتـــے ہیـں کیونکـہ وہ خـود کہتـا ہـــے " بـــے شکــــ اللّٰـہ صبـر کرنـــے والـوں کــے ساتـھ ہـــے" دکـھ وقتـــی ہوتـــے ہیـں ہـر دکـھ کــے بعـد سکـھ ہـــے صبـر سکـھ کـــی طرفــــ لـــے جاتـا ہـــے بھـول جـاؤ گـــے یـہ دکـھ جـو سہہ رہـــے صبـر کـــی راہ کٹھـن ہـــے مگـر منـزل خوبصورتــــ ملـــے گـــی♥

Rooh-rooh
 

لفظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شہزادی👑
تشریح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌸
جس کی پوسٹ آپ دیکھ رہے ہیں....😘😍

Happy birthday
R  : Thank you some one and happy birthday to me 🎂 - 
Rooh-rooh
 

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں ، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں ، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں ، اور ہاں کُچھ لوگ بھی❤️

That's me
R  : That's me - 
Rooh-rooh
 

شرارتیں ججتی ہیں مجھ پر تبھی کرتی ہوں 😁⁦☺️⁩
ورنا بہت معصوم سی بندی ہوں میں😌😌

Rooh-rooh
 

یا الله یا تو آج پاکستان میچ جیت جاۓ 😍😍😌😌
یا پھر سری لنکا ہار جاۓ😐😐
سب بولو آمین

Rooh-rooh
 

میں بس اتنا چاہتی ہوں.....
جب میرے بعد میرا ذکر ہو تو بس اتنا کہا جائے
ہاں !!...
وہ ایک اچھی لڑکی تھی -“🌚🥀

🌹🌹🥀🥀🌷🌷🌸🌸
R  : 🌹🌹🥀🥀🌷🌷🌸🌸 - 
Rooh-rooh
 

ضروری نہیں بڑے بڑے خوابوں سے زندگی خوبصورت ہو خوشگوار ہو 🌺 تھوڑی سی محبت مل جاۓ ، چاہنے والا مل جاۓ احساس کرے 🌺😌
تو ساری خوشیاں چل کر خود دروازوں پر دستک دیں گے چہروں پر رنگ بکھیریں گی💯😇🌷

Rooh-rooh
 

💞 ماں باپ نے دی اپنی شہزادی تمہیں..... 🥺اسکو مت رولانا تم
جب ملنا چاہے ماں باپ سے ...
پابندی مت لگانا تم .....
کرجائے غلطی انسان ہے .....
ہاتھ مت اوٹھانا تم......
مرد کا درجہ بہت بلند ہے
لیکن کبهی عورت کو نیچا مت دکھانا تم....🔥

Rooh-rooh
 

کبھی کبھی رب دل سے #گزرنے والی #چھوٹی سے چھوٹی #خواہش بھی #پوری کر کے بتاتا ہے کہ #دیکھ میرے #بندے میں تیرے کتنے #قریب ہوں 🥀

Rooh-rooh
 

تمہیـں پتـا ہـــے تم دعـا ہـو
وہ دعـا جســـے مانگـــ کـر یـہ بھـــی کہا جاتـا ہـــے کـہ یـہ صرفـــ میـرے حق میـں قبـول ہـو 😇❤️

Rooh-rooh
 

رہی محبت تو وہ اچھی لڑکیوں کو بھی ہو جاتی ہے لیکن جب ان کو پتہ چلتا ہے کہ یہ محبت نہیں مل رہی تو وہ خاموش ہو جاتی ہیں😍😍😍🌹🌹🌹🌹🌹جنت کے پتے

Rooh-rooh
 

لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا "نصیب" نہیں ہوتا نا۔ وہ آپ کے "مالِک" نہیں ہیں وہ آپ کے "رازِق" نہیں ہیں اُنہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا ہےسو اُنہیں اِس بات کی اِجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپ کے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں آپ سے آپ کے خُواب چِھین لیں آپ کو آپ کی اپنی ہی نظروں میں بے وقعت کر دیں آپ نے صِرف اللہ کو دیکھنا ہےصِرف اللہ کو سُننا ہےاور صرف اللہ پر ہی بھروسہ رکھنا ہے کہ جِس نے آپ سے خُود آسانیوں کا وعدہ کیا ہے۔۔۔!!!☝️👍💯

Rooh-rooh
 

مبارک

جیت گیا پاکستان بہت اکھوا جیتا 🤣
but What A match 😍 Saans Roki Howi thi 💓
naseem shah 💓💓😍💓

Rooh-rooh
 

سُلجھا کے اپنی زلف کو مطمئن ہیں یوں
جیسے کوئی جہاں میں پِریشان نہیں رہا🍁

Rooh-rooh
 

قادیانی اسلام کے قلعہ میں نقب لگانے کے بعد اس قلعہ کو فتح کرنا چاہتے ہیں اورحضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کو بے اثر کرنا چاہتے ہیں
➖➖➖➖➖➖➖
6 ستمبر کو پاکستانی قوم یوم دفاع مناتی ہے اور 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت مناتی ہے ۔
یوم دفاع ہماری زمین اور ہماری جان و املاک کے تحفظ کا دن ہےلیکن یوم ختم نبوت ہماری نظریاتی اثاث اور دین و ایمان کے دفاع کا دن کا
🌱🔵🌱وہ دن کہ ہزاروں علمائے اہل سنت اور لاکھوں لوگوں کے احتجاج کے بعد بالاخر حکومتی سطح پر یہ قانون منظور ہوا اور آئین پاکستان کا حصہ بنا کہ قادیانی اور لاہوری مذھب سے تعلق رکھنے والے لوگ مسلمان نہیں ہیں

Rooh-rooh
 

لڑکی جب "قبول ہے"کہتی ہے تو وہ اپنا بچپن اپنا گھر اور بہت سارے خوابوں کو خدا حافظ کہہ رہی ہوتی شادی کے بعد کسی کی بیٹی پر ظلم مت کرو ہوسکتا کل تم بھی کسی لڑکی کے باپ بن جاؤ اللہ سب لڑکیوں کے نصیب اچھے کرے آمین 🖤🌻
#__