گلاب کی پتیوں میں لپٹی امربیل جیسی لڑکی ہوں میں😍😍
ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایت کرنا منانا اور پھر من ایسا ہوجاتا ہے کوئی انسان بات کرے تو بھی ٹھیک اور نہ کرے تو بھی ٹھیک..!🖤🥀
عجب لڑکی تھی رہتی تھی بس خیالوں میں
وہ ضرب کرتی تھی تقسیم کے سوالوں میں
کلاس روم میں پینسل تلاش کرتی تھی
وہ بھول جاتی تھی لگا کر، اس کو بالوں میں
اس کی آنکھوں سے بظاہر تھی ہر اک بات جیسے
وہ بند رہتی تھی دل کے ہزار تالوں میں💜
#
مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، ❤️
چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی
کسی کے لئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے،
کوئی ہر وقت ہمارے لئے منتظر نہیں رہتا،❤️
کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا،
ہم تاعمر اہم نہیں رہتے،❤️
وقت بدل جاتا ہے
لوگ بدل جاتے ہیں
.ہاں لوگوں نے مجھے سمجھایا 💕
ہر شے کی ایک کاریگری ہوتی ہے اور عقل کی کاریگری اچھا انتخاب ہے".
~ ابن الجوزي 🍁
خاصوں میں سے عام سی لڑکی ہوں!🔥❤️
کبھی چھولوں میں آسمان کی چوٹى'
کبھی پنجروں میں قید لڑکی ہوں
کبھی عشق ہے مجھ کو مجالس سے
تو کبھی میں سنسان لڑکی ہوں
کبھی دل کی خواہش زبان پہ لاؤں
کبھی ضرورت سے بھی اجتناب لڑکی ہوں
یہ قہقہے یہ رونقیں
کبھی مجھ کو بھی بھلی لگیں
تو کبھی میں مکمل خاموش لڑکی ہوں
سوال حاضر ،جواب حاضر
میں تو حاضر جواب لڑکی ہوں
میں مختلف فطرت خاص لڑکی ہوں
یا خاصوں میں سے عام لڑکی ہوں!🙂
انت الحب!!!!
" میں تمھاری زندگی کی سب سے اچھی لڑکی تو نہیں ہوں؛ مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ ایک دن جب تم میرا نام سنوگے تو مسکرا اٹھو گے…!!
اور کہہ اُٹھو گے کہ:
” وہ باقی لڑکیوں سے بہت مختلف تھی۔“
وہاں سلام کو آتــی ہے ننگـــے پاؤں بہـــار
کِھلے تھے پُھول جہاں تیرے مُسکرانے سے
احمد مشتاق ✍
ڈگری تو ایسی ہونی چائیے جو آپکو باوقار اور باحیاء باحجاب بنا دے،،،،
ناکہ ایسی جو آپکا حجاب تو ایک طرف آپکے سر سے دوپٹہ بھی اتروا دے.....❤
✨ سادگی میں رہنے والی خود پسند شہزادی ہوں میں. 😊
👑❤
پردہ کرو ❤️
#کیونکہ تم #کسی والد کا #غرور ہو❤️
#پردہ کرو ❤️
#کیونکہ تم #کسی بھائی کی #غیرت ہو ❤️
#پردہ کرو❤️
#کیونکہ تم #کسی شوہر کی #عزت ہو❤️
#پردہ کرو ❤️
#کیونکہ تم #کسی گھر کی #زینت ہو ❤️
#پردہ کرو ❤️
#کیونکہ پردہ #حیا کا #زیور ہے❤️
#پردہ کرو❤️
#کیونکہ پردے میں #عورت کی #شان ہے❤️
#پردہ کرو❤️
#کیونکہ تم #کوںٔی معمولی #لڑکی نہیں❤️
#بلکہ اسلام کی #شہزادی ہو ❤️
کوںٔی شہزادی اتنی معمولی نہیں ❤️
کہ ہر کسی کی نگاہ اس کی طرف اٹھ جائے 💞💞💞
کیا وہ یہ نہیں دیکھتے کہ انہیں ہر سال ایک بار یا دو بار کوئی نہ کوئی مصیبت پیش آجاتی ہے پھر بھی یہ لوگ نہ توبہ کرتے ہیں اور نہ نصیحت قبول کرتے ہیں
( سورۃ التوبة آیت 126 )
محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں ہو سکتی محبت کیلئے تھوڑا پاگل تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہو جاتا ہے
ویسے بھی عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں اور خسارہ دیکھ کر ہمیشہ راہ بدلتے ہیں یعنی فائدہ ختم تو محبت ختم.❣️🥀✨
Our life is full of Colors, I hope this
14th August will add more colors
to ur life Happy Independence Day"
وہ بتانا یہ تھا😁😁 کہ جو دادی اماں کہتی تھی☺️☺️ نہ کہ چاند🌜 پر پریاں🧚 رہتی تھی😉😉
وہ دراصل🙄🙄 میری ہی بات کرتی تھی 🙈🙈
روز روز 😅اتر کر آنا مشکل تھا 🤪🤪
اس لیے میں یہاں🤭🤭شفٹ ہو گی ہوں🙊🙊😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣💓💓💓💓💓💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain